Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
daud tahir

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

ایڈیٹرستمبر 25, 20261 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حتمی فیصلہ علامہ راجا ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی مشاورت سے ہوگا۔
ذرائع نے کہا کہ لانگ مارچ کو 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ صحافیوں کو دوبارہ زحمت دیں گے، تب تک آپ سب بھی اجازت لے لیں ان باتوں کو چلانے کی۔
ذرائع نے کہا کہ سیاسی کمیٹی میں مزید مشاورت کے بعد لانگ مارچ کو ملتوی کرنے یا نہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اور قائدین کی منظوری کے بعد لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ خود کریں گے اور نئی تاریخ کا اعلان بھی کریں گے، لانگ مارچ 4 یا 5 اکتوبر تک ملتوی ہوسکتا ہے، امکان ہے کہ وہ آج یا کل پریس کانفرنس کریں گے۔
اجلاس کے دوران لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی رہنماوں کی مختلف آراء پر غور کیا گیا، سیاسی کمیٹی نے اجلاس میں راستوں کی بندش اور کارروائیوں سے متعلق کیا۔
ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں لانگ مارچ 27 ستمبر کو یا کسی اور تاریخ کو شروع کرنے پر غور کیا گیا، سیاسی کمیٹی اجلاس میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا سمیت وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے شرکت کی۔
اجلاس کے بعد وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی نے وزیراعلی ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کی باونڈری پر کیل لگانے کا مطلب ہے کہ اس صوبے کو باقی پاکستان سے کاٹنے کی سازش ہورہی ہے، کیا اس صوبے کے عوام یہ سمجھے کہ پاکستان کو توڑنے کی سازش پر کام شروع ہوچکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک صوبے کے سرکاری لوگ دوسرے صوبے میں گھس کر وہاں کے سرکاری اہلکاروں سے گتھم گتھا ہوگئے ہیں، سڑک پر یہ کیلے ان کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہوگی، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک اور صوبائی وزیر اطلاعات کو میڈیا پر بند کیا گیا، کے پی کے وزراء کو اغواء کیا جارہا ہے۔
پشاور:ہمارا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہے چاہے یہ کچھ بھی کرے اس بار نکلے تو ان کرپٹ حکمرانوں کا ونس فار آل بندوبست کرینگے، سیاسی کمیٹی کا اجلاس تاحال جاری ہے چارسدہ سے واپسی پر آپ سے ملاقات ہوگی، سول سیکرٹریٹ کو جعلی تھریٹس کے ذریعے تمام سرکاری کام بند کروادیئے، سول سیکرٹریٹ کینٹ کے علاقہ میں آتا ہے جو سیکورٹی اداروں کی زمہ داری ہے۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti عمران لانگ مارچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم

اگست 21, 2026

حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس

اگست 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ ستمبر 25, 2026
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 25, 2026
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز ستمبر 25, 2026
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.