Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اگست 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » خیبرپختونخوا: سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی
اہم خبریں

خیبرپختونخوا: سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

ایڈیٹراپریل 27, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
earthquake
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر ایکٹر پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔
اتوار کی سہ پہر ضلع سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نجی نیوز چینل نے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے حوالے سے بتایا کہ آج 4.4 شدت کے زلزلے نے سوات اور ملحقہ علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا، جس کی گہرائی 185 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز ہندو کش میں تھا۔
زلزلے سے لوگ گھبرا کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کی تلاوت کرتے رہے۔
رپورٹ کے مطابق سوات کے کسی بھی حصے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی سوات اور مینگورہ میں زلزلہ آیا تھا ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی تھی۔
زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی زیرزمین گہرائی 130 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔
جیولوجیکل انجینئر محمد ریحان کے مطابق پاکستان تین بڑی ٹیکٹونک پلیٹوں؛ عرب، یوریشین اور انڈین پلیٹ پر واقع ہے، جس کی وجہ سے ملک کے اندر پانچ سیسمک زون بنتے ہیں۔ واضح رہے کہ 19 اپریل کو، خیبرپختونخو ا اور پنجاب کے مختلف حصوں بشمول پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور، میں دو ہفتوں میں دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اس کی وجہ افغانستان-تاجکستان کی سرحدی علاقے کے قریب آنے والا 5.9 شدت کا زلزلہ تھا۔
پاکستان میں فروری کے دوران کم شدت کے تقریباً 20 کم زلزلے آئے، ماہرین نے نشاندہی کی ہے کہ اس طرح کی معمولی زلزلے کی سرگرمیاں ٹیکٹونک پلیٹوں کے اندر جمع ہونے والی توانائی کو مسلسل خارج کر کے زیادہ شدت کے زلزلوں کو روکتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمالیائی خطے میں بڑی شدت کا زلزلہ تقریباً ہر 100 سال کے بعد آتا ہے۔ خطے میں آخری بڑے زلزلے 2005 اور 2015 میں آئےتھے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زلزلہ زلزلے کے جھٹکے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسندھ میں کینالز کیخلاف احتجاج، مشتعل مظاہرین نے پولیس موبائل کو آگ لگادی
Next Article پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 خوارج ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان

جون 25, 2026

لیہ میں شدید زلزلہ : لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

اکتوبر 12, 2025

زمین بیٹوں پر مہرباں تھی : رضی الدین رضی کی نظم ۔۔ زلزلہ آٹھ اکتوبر 2005 ء

اکتوبر 8, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.