Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»الیکشن کی بساط پر نئی بازی کے لئے نئی کنگز پارٹی تیار ۔۔ فاضل جمیلی
اختصاریئے

الیکشن کی بساط پر نئی بازی کے لئے نئی کنگز پارٹی تیار ۔۔ فاضل جمیلی

ایڈیٹرمارچ 24, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kings party
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی میں خنکی پیداکرنے والی کوئٹہ کی ہوائیں اس مرتبہ اسلام آباد کی جانب چل پڑی ہیں ۔معمول سے ہٹ کر چلنے والی ان ہواؤ ں کی بدولت ملک کا سیاسی درجہء حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ سینیٹ الیکشن میں چاروں صوبوں کے مقابلے میں بلوچستان کا پلڑا بھاری کرنے والے شطرنج کے کھلاڑی اگلے الیکشن کی بساط پرنئی بازی کھیلنے کی تیاری کر چکے ہیں۔وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے مسلم لیگ ن سے آزاد ہونے والے ارکان پر مشتمل ایک نئی پارٹی بنے گی۔نئی پارٹی کا اعلان سینیٹ الیکشن میں اہم کردار ادا کرنے والے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ایک دودن میں کریں گے۔ کہا جاتا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کا نام متحدہ مسلم لیگ ہو گا۔ آپ اسے نئی قاف لیگ یا کنگز پارٹی بھی کہہ سکتے ہیں ۔نئی پارٹی میں آزاد ہم خیال، نیشنل پارٹی اور پی کے میپ کے منحرف ارکان شامل ہوں گے جبکہ اس کی سربراہی کے لیے سابق وزیراعلیٰ نواب ذوالفقارمگسی کے نام پر اتفاق ہو سکتا ہے۔نئی پارٹی کے قیام کے سلسلے میں میرعبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ساتھ جان محمد جمالی، جام کمال، میر عبدالکریم نوشیروانی، سرفراز بگٹی، سردار صالح بھوتانی، سینٹر انوارالحق کاکڑ، میرعاصم کردگیلو، میرغلام دستگیربادینی،میر امان اللہ نوتیزئی اور سعید احمد ہاشمی بھی انتہائی سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔پارٹی کے اہم عہدوں کے لیے بھی انہی سرگرم رہنماؤ ں کا انتخاب کیا جائے گا۔اگرنئی پارٹی کے نام متحدہ مسلم لیگ پر اتفاق رائے ہو گیا تو اسے فوری طور پر الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروایا جائے گا۔اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ بلوچستان سےآزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے تمام سینٹرز متحدہ مسلم لیگ میں شامل ہو جائیں۔اس طرح نئی سیاسی پارٹی کی قوت مزید بڑھ جائے گی۔کیونکہ اسے پہلے ہی صوبے لگ بھگ 20ایسے سیاستدانوں کی حمایت حاصل ہے جو اپنے بل بوتے پر الیکشن جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اور اگر اگلے الیکشن میں اس نئی سیاسی جماعت کا پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ایف سے انتخابی اتحاد ہو جاتا ہے تو پھر بلوچستان میں ایک مضبوط حکومت بنانے سے اس پارٹی کو کوئی نہیں روک سکتا۔تاہم کوئٹہ سے اُٹھنے والی تبدیلی کی یہ لہرصرف بلوچستان تک محدود نہیں رہے گی بلکہ دیگر صوبوں میں بھی نئے سیاسی اتحاد نئی کنگزپارٹیاں بننے کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
( بشکریہ : جنگ ویب )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعارفہ صدیقی نے بھی عدت پوری ہونے سے قبل شادی کر لی
Next Article خزاں کی رُت کیوں سنہری ہے ؟ ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم

جولائی 22, 2026

ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ

جولائی 22, 2026

پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم

جولائی 22, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.