گوجرانوالا: ڈپٹی کمشنرسہیل احمد ٹیپو نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔فوری طورپر خودکش کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے عملے کا کہنا ہے کہ وہ کئی روز سے ذہنی دباؤ کاشکار تھے اور دفتر بھی نہیں جارہے تھے۔سہیل احمد ٹیپو نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ۔کمشنرگوجرانوالا کیپٹن(ر)آصف نے ان کی خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کو میرے ساتھ آج خصوصی بچوں کے پروگرام میں شرکت کرناتھی مگر وہ نہیں آئے اوربعد ازاں ملازمین نے بتایا کہ وہ صبح سے دروازہ نہیں کھول رہے جس کے بعد پولیس کی موجودگی میں ان کا دروازہ توڑا گیا تو ان کی لاش برآمد ہوئی۔
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
تازہ خبریں:
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
- ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

