Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اگست 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی آئی اور نون لیگ کو چار چار حلقوں میں برتری
اہم خبریں

پی ٹی آئی اور نون لیگ کو چار چار حلقوں میں برتری

ایڈیٹراکتوبر 15, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
counting
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رزلٹ ٹرنسمیشن سسٹم سے موصول ہونے والے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کو چار، چار حلقوں میں سبقت حاصل ہے جبکہ دو حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ ق اورایک حلقے میں متحدہ مجلس عمل کو برتری حاصل ہے۔جولائی میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ ختم ہو گئی ہے اور ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار کو ہونے والے ان ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی کل 24 نشستیں شامل ہیں۔اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیرسرکاری تنائج کے مطابق لاہور کے حلقوں این اے 131 اور این اے 124 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں خواجہ سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی کو برتری حاصل ہے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق پنجاب اسمبلی کے پانچ حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کو چار نشتستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ ایک نشست میں آزاد امیدوار کو سبقت ہے۔اسی طرح خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں پی ٹی آئی جبکہ دو حلقوں میں عوامی نیشنل پارٹی کو برتری حاصل ہے۔سندھ اسمبلی کے دونوں حلقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو سبقت حاصل ہے جبکہ بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے ایک، ایک حلقے میں بلوچستان نیشنل پارٹی اور ایک آزاد امیدوار کو سبقت حاصل ہے۔ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ شام پانچ بجے تک جاری رہی۔ ان انتخابات میں پہلی مرتبہ دوسرے ممالک میں مقیم پاکستانی بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔یہ وہ نشستیں ہیں جن پر مختلف وجوہات کی بنا پر انتخابات ملتوی ہوئے یا پھر ایک سے زائد نشستوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو چھوڑنا پڑیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسورج پہ کمند : وہ جو تاریک راہوں میں نہیں مارے گئے ۔۔ ارشد بٹ
Next Article نیب، اساتذہ پرغضبناک۔۔نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ

اگست 26, 2026

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ

اگست 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ اگست 26, 2026
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.