Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مختلف خطوں اورزبانوں کے ادب اورثقافت سے آگاہی وقت کی ضرورت ہے،رضی الدین رضی : تراجم کے عالمی دن کے موقع پراظہار خیال
تازہ ترین

مختلف خطوں اورزبانوں کے ادب اورثقافت سے آگاہی وقت کی ضرورت ہے،رضی الدین رضی : تراجم کے عالمی دن کے موقع پراظہار خیال

ایڈیٹرستمبر 30, 202413 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 30ستمبر کوترجمے کاعالمی دن منایاجارہاہے ۔یہ دن منانے کامقصد یہ ہے کہ تراجم کے ذریعے مختلف زبانوں اورخطوں کے ادب اورثقافت سے آگاہی حاصل کی جاسکے ۔ترجمے کے عالمی دن کے موقع پرپی ٹی وی ملتان کے خصوصی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر صحافی ،شاعر اور دانشور رضی الدین رضی نے کہاکہ آج کے زمانے میں جب دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے ترجمے کی اہمیت میں اضافہ ہوچکاہے ۔انہوں نے کہاکہ برصغیر میں تراجم کاسلسلسہ مغلیہ دورمیں شروع ہوگیاتھاجب بہت سی کتابوں کا فارسی میں ترجمہ کیاگیا۔اسی طرح برطانوی دور حکومت میں بھی تراجم کی ضرورت محسوس کی گئی اوربہت سی کتابیں انگریزی میں ترجمہ ہوئیں اورانگریزی کی کتابوں کو اردو میں ترجمہ کیاگیا ۔انہوں نے کہاکہ ترجمے کے ذریعے مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ ترجمہ کرنے والا دونوں زبانوں پر عبور رکھتاہو۔
آج کل ترجمے کے لیے گوگل اور مصنوعی ذہانت سمیت بہت سے ذرائع استعمال کیے جارہے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں قباحتیں بھی پیدا ہورہی ہیں ۔معروف مترجم اور گورنمنٹ علمدار اسلامیہ کالج کے پرنسپل پروفیسر علی سخن ور نے کہاکہ میں اب تک بہت سے ناول اورکہانیاں ترجمہ کرچکاہوں لیکن سیکھنے کاعمل اب بھی جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ ضروری نہیں کہ ہر لفظ کاترجمہ کردیاجائے جو الفاظ لغت میں اپنی جگہ بناچکے ہیں وہ کسی بھی زبان سے تعلق رکھتے ہوں انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ۔نامور سرائیکی دانشور اورمترجم عبدالباسط بھٹی نے کہاکہ ہمیں اپنے خطے کی زبانوں میں لکھے گئے ادب کابھی دوسری زبانوں میں ترجمہ کرناچاہیے تاکہ اس کے نتیجے میں مختلف زبانیں بولنے والوں کے درمیان اجنبیت ختم ہو۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ادب تراجم ثقافت رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2ٹیسٹ میچ ملتان میں ہوں گے،پاکستانی کرکٹ ٹیم کل منگل کو ملتان پہنچ جائے گی
Next Article پنجگور میں پنجاب کے سات مزدوروں کا قتل: ’وہ اپنی شادیوں کے لیے پیسے جمع کر رہے تھے‘
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

استیپ کی گھاس پر گرتے برف کے گالے اور ڈاکٹر صلاح الدین حیدر : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

مئی 18, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.