ملتان کے تھیٹر میں اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہال میں فائرنگ ہوگئی۔
فائرنگ کے باعث اداکارہ ندا چوہدری پرفارمنس چھوڑ کر چلی گئیں۔
پولیس کے مطابق ہال میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کی، ملزم نے ایک فائر کیا، دوسری گولی پسٹل میں پھنس گئی۔
پولیس نے بتایا کہ تھیٹرکے ہال میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، واقعہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کی تلاش جاری ہے،جلد گرفتار کر لیں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

