ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔
بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پول ڈی کے آخری میچ میں کویت کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔
پاکستان کی فتح کا اسکور 19-25، 11-25 اور 19-25 رہا۔
مسلسل 3 فتوحات کے ساتھ پاکستان نے ٹاپ 8 راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا جہاں پاکستان ٹیم گروپ ایف میں شامل ہوگی اور اس کا جاپان اور چائنیز تائپے سے مقابلہ ہوگا۔پاکستان ٹیم مسلسل ناقابل شکست رہنے کی بنیاد پر کیری فارورڈ پوائنٹ کے ساتھ اگلے راؤنڈ میں جائے گی۔
یکم اگست کو پاکستان ٹیم ٹاپ 8 میں چائنیز تائپے اور 2 اگست کو جاپان سے مقابلہ کرے گی۔
(بشکریہ:جیونیوز)
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
تازہ خبریں:
- نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
- ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

