خیبر کی تختہ بیگ پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔
چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے دوران دھماکوں اور فائرنگ کے ردعمل میں پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔
ڈی پی او کے مطابق چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں فائرنگ سے ایک پولیس اورایک ایف سی اہلکارزخمی ہوئے، دونوں زخمیوں کو ایچ ایم سی پشاورمنتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج شہید ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشتگرد فرار ہو گئےواضح رہے کہ پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ تختہ بیگ پوسٹ جمرود بازار کے قریب پاک افغان شاہراہ پر واقع ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
اتوار, ستمبر 20, 2026
تازہ خبریں:
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار
- ماہرہ خان اور قوم کو مبارک ہو : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

