پشاور: خیبر میں پولیس گاڑی پر بم دھماکے میں اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ تیراہ کے علاقے اکاخیل میں پولیس گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں زخمی ہونے والے اے ایس آئی کو فوری طبی امداد کے لیے میشتو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا نصب کیے گئے بم کے پھٹنے سے ہوا، جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع روانہ کردی گئی ہے۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)
منگل, اکتوبر 27, 2026
تازہ خبریں:
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم

