راولاکوٹ:ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 15 سے زائد خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے جیل عملے کو یرغمال بنایا اور فرار ہوگئے، جیل میں فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک بھی ہوا۔ قیدیوں کے فرار کے بعد ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔ایس پی محمد ریاض مغل کے مطابق ایک قیدی نے مرکزی دروازے پر تعینات اہلکارکو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا۔فرار ہونے والے قیدیوں میں دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی کےجرم میں ملوث قیدی شامل ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)
بدھ, ستمبر 9, 2026
تازہ خبریں:
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

