Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مخصوص نشستوں کا کیس: سنی اتحاد کے چیئر مین کے کاغذات نامزدگی طلب، سماعت کل تک ملتوی
اہم خبریں

مخصوص نشستوں کا کیس: سنی اتحاد کے چیئر مین کے کاغذات نامزدگی طلب، سماعت کل تک ملتوی

ایڈیٹرجون 25, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کے وکیل کو کل سنی اتحاد کونسل کے چیئر مین حامد رضا کے کاغذات نامزدگی ساتھ لانے کی ہدایت کردی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنے سے متعلق کیس پر سماعت کی۔
سنی اتحاد کے وکیل فیصل صدیقی اور کنول شوذب کے وکیل سلمان اکرام راجا نے دلائل دیے۔ فیصل صدیقی نےکہا کہ قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ مخصوص نشستوں کی فہرست جنرل الیکشن سے پہلے جمع کرانی ہے، مسئلہ انتخابی نشان کیس کے فیصلے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔
جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ جنہوں نے انتخابات لڑنے کی زحمت ہی نہیں کی انہیں کیوں مخصوص نشستیں دی جائیں؟ جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل تو سیاسی جماعت ہی نہیں۔
وکیل فیصل صدیقی نے جواب دیاکہ مخصوص نشستیں انتخابات میں پرفارمنس پر انحصار نہیں کرتیں۔
چیف جسٹس نےکہا پی ٹی آئی اب بھی سیاسی جماعت کا وجود رکھتی ہے تو دوسری جماعت میں کیوں شامل ہوئے؟ اور سنی اتحاد نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ آپ کہہ سکتے تھے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے، کہانی ختم ہو جاتی۔
جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف کو سیاسی جماعت تسلیم کیا، انتخابی نشان واپس لینے سے سیاسی جماعت ختم تو نہیں ہو جاتی۔ چیف جسٹس نے وکیل فیصل صدیقی سے استفسار کیا کہ جب عمران خان وزیرِ اعظم تھے انہوں نے انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرائے، کسی پر ایسے انگلیاں نہ اٹھائیں، ہم نے انتخابات کی تاریخ دلوائی تھی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجا کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آئین کی دھجیاں نہ اڑائیں، 86 لوگوں کی بات نہ کریں، آپ ایک درخواستگزار کے وکیل ہیں، 86 درخواستگزاروں کے نہیں، کل ایم کیو ایم آپ کے ساتھ تھی، آج نہیں، کل سنی اتحاد نے بھی ایسا کیا تو کیا دوبارہ ہمارے پاس آئیں گے؟
وکیل سلمان اکرم راجا نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری صاف شفاف انتخابات کراناتھی، دل بہت کچھ کہہ رہا لیکن دلائل دماغ سے دوں گا، سنی اتحاد ایکٹو سیاسی جماعت تھی، آزاد امیدوار 3 روز بعد بھی کسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں۔
جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ پریس کانفرنس کرنے والوں کو معافی باقی نشانہ، عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا، فاطمہ جناح نے انتخابات میں حصہ لیا تو تب بھی عوام سے حق چھینا گیا، مکمل سچ کوئی نہیں بولتا، الیکشن پر سنجیدہ سوالات اٹھائےگئے، 2018 میں بھی یہی ہوا، کیا ایک سیاسی جماعت کو یہ چیلنجز بھگتنے کیلئے چھوڑدیں؟ یہ سیاسی جماعت کا نہیں اس کے ووٹرز کا معاملہ ہے۔
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کے چیئر مین حامد رضا کے کاغذات نامزدگی طلب کر لیے اور کیس کی سماعت کل ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردی۔پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک، الیکشن کمیشن کے وکیل اوراٹارنی جنرل کل دلائل دیں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد حنیف کا کالم : کیا ہم سب ایک دوسرے کو جلا دیں ؟
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : مردانگی ، خواہشات اور بڑھاپا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.