Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جنوبی پنجاب میں عید الا ضحٰٰی کے روح پرور اجتماعات ،سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم خبریں

جنوبی پنجاب میں عید الا ضحٰٰی کے روح پرور اجتماعات ،سکیورٹی کے سخت انتظامات

ایڈیٹرجون 17, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
eid namaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں آج عید الاضحٰٰی مذہبی جوش و خروش اور قربانی کے جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔ضلع ملتان میں مختلف عید گاہوں ،مساجد ،دینی مدارس اور کھلے میدانوں میں 894مقامات پر نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جن میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ ملتان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع تاریخی شاہی عید گاہ میں منعقد ہوا ۔ نام ور عالم دین اور جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما صاحبزادہ مظہر سعید کاظمی نے امامت کرائی ۔ سابق وفاقی وزیر علامہ حامد سعید کاظمی ، سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی ، سمیت اہم شخصیات نے یہاں نماز عید ادا کی ۔ اس کے علاوہ عیدگاہ ملتان کینٹ ، ابدالی مسجد ، جامعہ خیر المدارس ، جامعہ باب العلوم ، حیدریہ مسجد گلگشت کالونی ، امام بارگاہ سورج میانی ، جامعہ خیرالمدارس ، دربار حضرت بہاء الدین زکریا ، دربار حضرت موسیٰ پاک میں بھی نماز عید الاضحیٰ ادا کی گئی۔ان اجتماعات میں علمائےکرام نے قربانی کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ضلعی انتظامیہ اور ملتان پولیس نے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےتھے ۔نماز عید کے بعد لوگوں نے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عید الا ضحٰٰی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاہ محمود قریشی عید کے فوراٰٰ بعد رہا ہو جائیں گے : زین حسین قریشی
Next Article عید پر صفائی یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات : کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ فیلڈ میں موجود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں کل عید الا ضحٰٰی منائی جائے گی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات

جون 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.