کراچی : سینئر صحافی اجمل دہلوی 90برس کی عمر میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے،اجمل دہلوی کے سوگواران میں بیوہ ،تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔
اجمل دہلوی ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر تھے،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصررحمان مسجد ناظم آباد نمبر4 میں ادا کی گئی۔
اجمل دہلوی روزنامہ اخبار امن کے بانی بھی تھی،کنوینر ایم کیو ایم خالد صدیقی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ اجمل دہلوی انتہائی نامساعد حالات میں ثابت قدم رہنے والی شخصیت کے حامل انسان تھے اور ایم کیو ایم آج ایک دیرینہ اور مخلص کارکن سے محروم ہو گئی ہے۔
پیر, نومبر 2, 2026
تازہ خبریں:
- ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ قدیم ہندوستانی لسانیات ، پانینی سے مولانا محمد حسین آزاد تک
- ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
- ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ

