چین کے وزیردفاع لی شانگ فو کوعہدے سےبرطرف کردیا گیا ہے۔
چین کی سرکاری خبر ایجنسی نے شانگ فو کو عہدےسے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی ہے تاہم وزیردفاع لی شانگ فو کو عہدےسے ہٹانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
دوسری جانب چین کی قائمہ کمیٹی نے 14 ویں نیشنل پیپلزکانگریس کےاجلاس میں چین کےسابق وزیرخارجہ چن گانگ کو بھی کابینہ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔
چینی میڈیا کے مطابق چن گانگ کو اسٹیٹ کاؤنسلر کے عہدے سے پہلےہی برطرف کر دیاگیا تھا۔
اس سے قبل چین کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے وانگ زیگنگ اور وزیر خزانہ لیوکن کو بھی کابینہ سے فارغ کردیا گیاتھا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
تازہ خبریں:
- نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
- ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

