Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر علی شاذف کے حیرت کدے پر ایک نظر : شہزاد عمران خان کا تبصرہ
ادب

ڈاکٹر علی شاذف کے حیرت کدے پر ایک نظر : شہزاد عمران خان کا تبصرہ

ایڈیٹراکتوبر 21, 202315 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ali shazif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حیرت کدے میں حیرت ڈاکٹر علی شاذف کا شعری مجموعہ ہے جو اپنے پڑھنے والے کو واقعی حیران کر دیتا ہے ۔
شاعری نام ہی مشکل بات کو آسان الفاظ میں کہہ دینے کا نام ہے اس مجموعہ کلام میں خود سے لڑتا جھگڑتا تو کبھی سماج کے رویوں سے نالاں شاعر دکھائی دیتا ہے ۔ ان کے اشعار میں خود کلامی بھی ہے مکالمہ بھی ہے
اپنی تباہیوں کا سبب آپ ہی ہوں میں
ریشہ دوانیوں کا سبب آپ ہی ہوں میں
میں نے یہ کب کہا ہے زمانے کا ہے قصور
ساری خرابیوں کا سبب آپ ہی ہوں میں
ڈاکٹر علی شاذف پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور اس خطرناک مرض کے ڈاکٹر ہیں جس مرض کا نام لیتے ہی لوگوں کے پاؤ ں سے زمین نکل جاتی ہے۔۔ ماہر امراض کینسر برائے اطفال ۔ وہ ملتان میں واحد ڈاکٹر ہیں جو اس مرض کے حوالے سے لوگوں میں شعور بیدار کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ سیمینار اور مختلف پروگرام کرتے ہیں انتہائی حساس دل کے مالک ہیں حساس دل نے مجبور کیا کہ وہ اپنے جذ بوں کو الفاظ کی صورت میں ڈھال دیں اور ان کا پہلا شعری مجموعہ اس قدر نئے اور اچھوتے مضامین سے مزین ہے کہ پڑھنے والا اس حیرت کدے میں کھو جائے ۔
اپنی باتوں پہ کبھی ہنسنا اور کبھی رو دینا اس مجموعے کا حاصل ہے۔۔ زمانے سے تنگ آ کر وہ سوال بھی پوچھتا ہے مگر اسے شاید اپنے سوالوں کا جواب کبھی نہیں ملا مگر وہ کھوج میں لگا رہا کہ اپنی الجھنوں کو سلجھا سکے مگر وہ کبھی ایسے نہیں کر پاِئے گا ڈاکٹر علی شاذف کے اگلے مجموعہ کلام کا قارئین کو شدت سے انتظار رہے گا شاعری کی دنیا میں خوبصورت اضافہ ہوا
جب مجھے مار دیا جائے گا
مجھ کو تسلیم کیا جائے گا
آج پھر تم نہیں آئے ملنے
ہجر کا زہر پیا جائے گا

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

علی شاذف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article”عمران خان ضدی آدمی ہے : 9 مئی سب سے بڑی غلطی “ : شیخ رشید منظر عام پر آگئے
Next Article بریڈ فورڈ جہاں 150 زبانیں بولی جاتی ہیں : لندن سے فیضان عارف کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم

جون 10, 2026

ڈاکٹر علی شاذف کا جہان ِحیرت : ظہور چوہان کا اختصاریہ

فروری 10, 2026

طبقاتی تقسیم ، مارکسزم ، مذہبی طبقہ اور لبرل دانشور : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اکتوبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.