Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی آئی ںے سلمان رشدی کے وکیل کی خدمات حاصل کر لیں
اہم خبریں

پی ٹی آئی ںے سلمان رشدی کے وکیل کی خدمات حاصل کر لیں

ایڈیٹرستمبر 3, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Imran-Khan sad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیفری رابرٹسن کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹسن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا وکیل مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر نے جیفری رابرٹسن کو عمران خان کا وکیل مقرر کرنے کا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا اور ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر نے تصدیق کی کہ کلائنٹ کے کہنے پر متعلقہ ٹوئٹ آج صبح ڈیلیٹ کیا۔
شدید دباؤ آنے پرپی ٹی آئی نے ٹوئٹر ہینڈل سے بھی ٹوئٹ ہٹا دیا اور جیفری رابرٹسن کے ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر سے بھی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کو کہا۔
پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین کا معاملہ اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کیلئے جیفری رابرٹسن کی خدمات لینے کا اعلان کیاتھا۔
جیفری رابرٹسن کے چیمبرکے مطابق کیس پرابتدائی گفتگو کیلئے 25 ہزار پاؤنڈ ادا کیے گئے اور اس حوالے سے ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر کا کہنا ہے کہ کیس آگے لے جانے کیلئے ہدایات کا انتظار ہے، ابتدائی معاوضہ لندن میں پارٹی کے ایک رہنما نے ادا کیا۔
ذلفی بخاری نے 3 روز قبل لندن میں دعویٰ کیا تھاکہ پارٹی چیئرمین کا کیس عالمی سطح پر اٹھانے سے متعلق جلد بڑی خبر دیں گے اور انہوں نے ایک درجن سے زائد صحافیوں کے سامنے کہا تھا کہ وہ بڑی قانونی کارروائی شروع کرنے جارہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق ذلفی بخاری نے جیفری رابرٹسن سے کہا ہے کہ وہ ان کی خدمات کے حوالے سے غور کرکے مطلع کرینگے۔
ذرائع کے مطابق جیفری رابرٹسن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ عمر ایوب اور ذلفی بخاری نے عمران خان کی مشاورت کے بعد کیا تھا اور جیفری رابرٹسن کی عمر ایوب اور ذلفی بخاری کے درمیان زوم پر میٹنگز ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق ذلفی بخاری نے عمران خان سے اجازت لینے کے بعد جیفری رابرٹسن سے رابطہ کیا، ذلفی بخاری کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ چئیرمین پی ٹی آئی کیلئے پوری دنیا میں آواز اٹھائیں گے۔
عمران خان کا معاملہ عالمی سطح پراٹھانے کیلئے راشد یعقوب کی خدمات لینے کے بعد تنقید پر انھیں فارغ کردیاگیاتھا اور راشدیعقوب کوفارغ کرنے کے صرف 10 دن بعد پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹسن کی خدمات حاصل کی تھیں۔
اس حوالے سے راشد یعقوب کا کہنا تھاکہ میری خدمات چیئرمین اور پارٹی رہنماؤں نے خود حاصل کی تھیں، شاید اس لیے فارغ کردیا گیا کہ میرا نام پاکستانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے بعد جیفری رابرٹسن کی خدمات حاصل کیں لیکن اب انھیں بھی فارغ کردیا گیا ہے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:اپنی پسند کا مفکر تلاش کریں
Next Article برطانیہ میں قتل ہونے والی بچی کے خاندان کی تلاش۔۔جہلم اور سیالکوٹ میں چھاپے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.