Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا
اہم خبریں

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا

ایڈیٹراگست 7, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : حکومت نے قومی ائیرلائنز پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹی نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
نجکاری کمیشن کی تجویز پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی۔اس سے قبل آج قومی اسمبلی نے پی آئی اے کارپوریشن تبدیلی بل 2023 بھی منظور کرلیا۔
حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بل کی منظوری کے عمل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی نجکاری اور ملازمین کو بےروزگار کیا جا رہا ہے، ہماری جماعت کو ایسی قانون سازی کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
جی ڈی اے کی رکن سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پی آئی اےکو تباہ کیا گیا۔ادھر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پی آئی اے پر 742 ارب روپےکا قرضہ ہے،کوئی لیز پر جہاز دینےکو تیار نہیں، ائیر پورٹس بس اڈے بن چکے ہیں، ان کی آؤٹ سورسنگ کرنا ہوگی، ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے بعدکسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائےگا۔سعد رفیق کا کہنا تھا کہ روزویلٹ ہوٹل تین سال کے لیےکرائے پر دیا ہے جس سے 8 ملین ڈالر آمدن ہوگی، نومبر میں یوکے ، یورپی یونین اور پھر امریکا کے لیے پروازیں چلیں گی۔
دوسری جانب کراچی میں پی آئی اے (ر) ایمپلائز ایسوسی ایشن اور سینئر آفیسرز ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت کی پی آئی اے کے متعلق قانون سازی بنیادی حقوق کے خلاف ہے، حکومت فیصلوں پر اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہیں لے رہی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مل کر حکومت کے فیصلوں کا مقابلہ کریں گے، اجلاس میں پی آئی اے ملازمین کے حقوق کا بھرپور دفاع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا اور احتجاجی تحریک چلانے پر اتفاق کیا گیا۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نجکاری پی آئی اے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر
Next Article عرفان صدیقی کا کالم:سفر تمام ہوا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی آئی اے کی نجکاری ۔۔ بس ایک جواب کا سوال ہے بابا : خالد مسعود خان کا کالم

دسمبر 31, 2025

پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں بیچ دیا گیا

دسمبر 24, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.