اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے۔
100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے پہلے روز 412 پوائنٹس کم ہو کر 41 ہزار 829 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 622 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 41 ہزار 768 رہی۔ شیئرز بازار میں آج تقریباً 18 کروڑ شیئرز کا کاروبار پونے 5 ارب روپے میں طے ہوا۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 81 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 275 ارب روپے ہے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟
- اگلے تین روز کے لیے پیٹرول چار روپے لیٹر سستا

