امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے فون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے ایران، سعودی عرب تعلقات کی بحالی، یمن جنگ کے خاتمے کے اقدامات اور خطے میں کشیدگی میں کمی کے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے بھی ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، مشترکہ مفادات اور دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
اتوار, ستمبر 6, 2026
تازہ خبریں:
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
- پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
- منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک

