Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » الزام ثابت ہونے سے قبل ہی مرد کو مجرم تصور کیا جاتا ہے، اُشنا شاہ
جہان نسواں / فنون لطیفہ

الزام ثابت ہونے سے قبل ہی مرد کو مجرم تصور کیا جاتا ہے، اُشنا شاہ

ایڈیٹراپریل 6, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے مرحوم اینکر عامر لیاقت اور اداکار فیروز خان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب ایسی کسی مہم کا حصہ نہیں بنیں گی جس کی وجہ سے کسی کو دُکھ پہنچے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر نامور میزبان مرحوم عامر لیاقت کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ جس کسی نے بھی عامر لیاقت کا مذاق اڑایا اور ان کے لیے غلط الفاظ استعمال کیے اور جو لوگ عامر لیاقت کو جانتے تھے اور ان کی تکلیف سے آگاہ ہونے کے باوجود انہیں معاف نہیں کیا ان کے ہاتھوں پر مرحوم کا خون ہے۔
اداکارہ نے لکھا کہ یہ ایک ایسا جرم ہے جسے مٹایا نہیں جاسکتا لیکن اس غلطی سے ہم سبق سیکھ سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال عامر لیاقت کی تیسری اور سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے مبینہ طور پر مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر اَپ لوڈ کی تھی جس پر صارفین نے دونوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
عامر لیاقت کے دو دہائیوں پر مشتمل سیاسی کیریئر، ان کی نجی زندگی اور سوشل میڈیا پر ان کے کئی بیانات تنازعات کی وجہ بن چکے ہیں جس کے سبب انہیں ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
یہی نہیں بلکہ گزشتہ سال اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزہ کی جانب سے اداکار پر لگائے گئے تشدد کے الزامات اور تصاویر سامنے آنے پر متعدد شوبز شخصیات نے فیروز خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے خلاف ردِعمل دیا تھا، تاہم یہ معاملہ اب تک عدالت میں زیر سماعت ہے۔
اُشنا شاہ نے دونوں معاملات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’میں ہمیشہ ہمارے ارد گرد ہونے والی بدمعاشی اور بداخلاقی کے خلاف آواز اٹھاتی رہوں گی جس کی وجہ سے لوگ مایوسی کی طرف چلے جاتے ہیں، میں خود اس ٹرولنگ کا نشانہ بنی ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ یہ ذہنی صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے اور یہ کسی کے مبینہ جرائم کی بہت بڑی سزا ہے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI shobiz افغانستان امریکا انتقال اُشنا شاہ ایران بلاول بھٹو بے نظیر بھٹو شوبز عامر لیاقت فیروز خان مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleندا ڈار ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان، مارک کولز ہیڈ کوچ مقرر
Next Article ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.