ملتان (اے پی پی):پاکستان سپرلیگ کےآٹھویں سیزن میں اب تک کھیلےگئےمیچوں میں ملتان سلطانزپوائنٹس ٹیبل پر8پوائنٹس کےساتھ سرفہرست ہے۔لاہورقلند رز اورپشاورزلمی کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔دونوں ٹیموں نے چار، چار پوائنٹس حاصل کئے ہیں جبکہ کراچی کنگز،اسلام آبادیونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں نے تاحال دو،دوپوائنٹس حاصل کئے ہیں اور وہ بالترتیب چوتھے ، پانچویں اور چھٹے نمبرپرہیں ۔
ٹورنا منٹ کے طریقہ کار کے مطابق ہرٹیم اپنے ہوم گرائونڈ میں میچ کھیلے گی ۔ہوم گرائونڈمیچوں کامرحلہ مکمل ہونے کے بعد ٹیمیں ناک آئوٹ رائونڈ میں داخل ہوجا ئیں گی جس کے بعد سیمی فائنلز اورفائنل کامرحلہ ہوگا۔
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

