ملتان : (اے پی پی):معروف شاعر نیاز کوکب کو ہم سے بچھڑے 22برس بیت گئے۔نیاز کوکب کااصل نام محمد نیاز خان تھا،وہ سونی پت سے ہجرت کرکے پاکستان آئے اورکوٹ ادومیں آبادہوگئے۔انہوں نے بلدیہ کوٹ ادومیں ملازمت اختیارکی اورعلاقے میں شعروادب کے فروغ میں بھرپورکرداراداکیا۔نیاز کوکب 23فروری 2001ءمیں نعت پڑھتے ہوئےدل کادورہ پڑنے سےانتقال کرگئے۔ان کوکوٹ ادومیں ہی سپردخاک کیاگیا۔
ان کےصاحبزادےمعروف سماجی رہنمااورایس پی اوکےریجنل کو ارڈینیٹرشاہنواز خان نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ شعروادب سے محبت مجھے ورثے میں ملی ۔میرے والد صاحب کاکلام ان کی زندگی میں شائع نہیں ہوسکاتھاتاہم اب ان کی کتاب اشاعت کے مراحل میں ہے ۔
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

