Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی تیاریاں : پنجاب میں نگران وزیر اعلی کے لیے تین ناموں پر غور
اہم خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی تیاریاں : پنجاب میں نگران وزیر اعلی کے لیے تین ناموں پر غور

ایڈیٹرجنوری 15, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mehmood khan cm kpk
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری منگل کو ارسال کر دی جائے گی۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی پہلے ہی تحلیل ہو چکی ہے جہاں نگران وزیر اعلی کے انتخاب کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر اعلی محمود خان نے کہا کہ ’قائد عمران خان کے حکم کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری بروز منگل گورنر کو ارسال کر دی جائے گی۔‘
انھوں نے دعوی کیا کہ ’تحریک انصاف دوتہائی اکثریت سے دوبارہ حکومت میں آئے گی۔‘
دوسری جانب تحریک انصاف اور ق لیگ نے پنجاب میں نگران وزیر اعلی کے عہدے کے لیے احمد نواز سکھیرا، نصیر احمد خان اور ناصر سعید کھوسہ کے نام تجویز کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نگران وزیر اعلی کے لیے تین نام مشارت سے فائنل کیے گئے ہیں جن میں پہلا نام احمد نواز سکھیرا کا ہے۔
پرویز الہی نے کہا کہ یہ نام گورنر پنجاب کو بھجوائے جائیں گے اور امید ہے کہ کسی ایک نام پر اتفاق ہو سکتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ق لیگ نے تحریک انصاف میں ضم ہونا ہے یا نہیں، اس پر مشاورت جاری ہے۔
انھوں نے کہا کہ مونس الہی کی خواہش ہے کہ ق لیگ پی ٹی آئی میں ضم ہو جائے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نگران وزیر اعلی کے پی کے اسمبلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت کا آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
Next Article غریدہ فاروقی کا کالم : بوڑھا شیر اور زخمی ٹائیگر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عاصمہ شیرازی کا کالم: نگران، مہربان، قدردان

اگست 15, 2023

جناح ہاؤس حملہ: شرپسندوں، سیاسی جماعت کے درمیان رابطوں کے ثبوت مل گئے، نگران حکومت پنجاب

مئی 17, 2023

پنجاب کی11رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،نگران سیٹ اپ غیر جانبدار ہوگا:محسن نقوی

جنوری 26, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.