Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کراچی کا بلدیاتی الیکشن اور سیاسی درجہ حرارت : نمائندہ گردو پیش غلام یاسین بزنجو کی خصوصی رپورٹ
کراچی

کراچی کا بلدیاتی الیکشن اور سیاسی درجہ حرارت : نمائندہ گردو پیش غلام یاسین بزنجو کی خصوصی رپورٹ

ایڈیٹرجنوری 13, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی ملک کی معیشت کا مرکز اور ملکی معیشت کو سب سے زیادہ سہارا دینے والا شہر ہے۔ کراچی واحد شہر ہے نہ یہ کسی ایک مخصوص قوم کی پہچان ہے اور نہ ہی کسی خاص زبان کی بنیاد پر اسے اپنی ملکيت سمجھا جاتا ہے۔ بلکہ یہ پاکستان میں بسنے والے تمام اقوام اور زبان بولنے والے لوگوں کی مشترکہ شہر ہے۔
سندهی بولنے والے سے لیکر بلوچ، پٹھان، اردو بولنے والے لوگ، سرائيکی سمیت ہر کوئی اس شہر کو اپنا سمجھتا ہے۔ کراچی میں تمام اقوام اور لسان کے لوگوں کے لیے اپنائیت ہے۔
بدقسمتی سے کراچی کو گزشتہ دو دہائی سے زیادہ عرصے سے ایک مخصوص گروہ کی جانب سے یرغمال بنایا گیا ہے۔ اس لمبے عرصے میں سندھ پر حکمرانی کرنے والی پیپلز پارٹی نے اپنے ہر دور حکومت میں اس گروہ کو نہ صرف سپورٹ کیا ہے بلکہ اس گروہ کو ختم کرنے کے بجائے پنپنے کا بھر پور موقع بھی دیا ہے، جس کے باعث کراچی کی امن و امان مکمل تباہ ہوگئی ۔ اس لسانی گروہ کے کارندوں نے ملک کے جید علما۶ کرام کو شہید کیا گیا، سندهی ، بلوچ اور پٹھان قوم کے نوجوانوں اور بزرگوں کو سیاسی نظریات کے بنیاد پر ٹارگٹ کیا۔ کراچی کے نامور ادبی حلقوں، دنیا فن کے اچھے اور باصلاحیت لوگوں کو صفحہ ہستی سے ختم کرکے روشنیوں کے شہر کو تاریخی طورپر زبردست نقصان پہنچایا ۔
کراچی کی تاریخ میں بلدیاتی انتخابات کو کبھی بھی صاف اور شفاف بنیادوں پر کرنے نہیں دیا گیا۔ جس کی وجہ سے صحیح اور درست لوگوں کو نچلی سطح تک عوامی نماٸیندگی کا سرے سے موقع نہیں دیا گیا۔ صرف ایک دو دفعہ چھوٹے پیمانے پر دھاندلی کم ہوٸی تو جماعت اسلامی کے سابق امیر کراچی مرحوم نعمت اللہ خان بلدیاتی انتخابات میں کامیاب قرار پاٸے اور کراچی کے مٸیر بن گٸے۔ کراچی کی تاریخ میں مرحوم نعمت اللہ خان نے تاریخی ترقياتی کام بھی کرلیے۔
کراچی کو لسانی بنیادوں پر ایک ایسے مافيا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، بوری بند لاشيں ، اسٹریٹ کراٸم، منشيات اور پوليس مقابلے جیسے واردات کراچی جیسے شہر کے پہچان بن گٸے۔ کراچی حالانکہ عبدالستار ایدھی، رمضان چھیپا اور سیلانی جیسے لوگوں کا شہر ہے لیکن ہمارے مقتدر قوتوں نے اس شہر کو کیا سے کیا بنا دیا ۔
اب ایک مرتبہ پھر کراچی کو قوميت اور زبان کے نام پر تقسيم کرنے ،،مارو اور حکمرانی کرو،، کے پاليسی کے تحت متحدہ قومی مومنٹ MQM کو منظم کرنے سازش مکمل کی جارہی ہے۔
15جنوری 2023 کو کراچی سمیت اندرون سندھ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل ہیں۔ مگر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ نے ہر حال میں جماعت اسلامی پر وار کرکے بلدیاتی انتخابات ہر صورت میں منسوخ کرنے کا تہیہ کرلیا ہے۔ چونکہ کراچی میں موجودہ صورتحال میں جماعت اسلامی واحد سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس کا پوزیشن تمام پارٹيوں کے مقابلے میں مضبوط اور مستحکم ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ بھی جماعت اسلامی کے سماجی تنظيم خدمت خلق کے کام ہیں۔ اس لیے پیپلز پارٹی اور دیگر قوتوں کی ایما پر متحدہ قومی مومنٹ کے دیگر بکھرے ہوئے حصوں پاک سرزمين پارٹی ، حقيقی ،ڈاکٹر فاروق ستار وغيرہ کو ایک جگہ پر اکھٹا کیا جارہا ہے، تاکہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کو عوامی سیاست سے دور دھکیل کر کراچی کو غنڈا راج کے حوالے کیا جائے ، وہی بوری بند لاشوں اور اسٹریٹ کرائم کو جاری رکھا جائے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ کا اندرون خانہ پروگرام اور مشن ایک ہے، اس بنیاد پر سندھ کی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات سے گریزاں ہے۔
الیکشن کمیشن ایک غیر جانب دار آئینی ادارے کی پاس رکھتے ہوئے ریاستی اداروں کی مکمل سپورٹ و تعاون سے سندھ میں شیڈول کے مطابق 15 جنوری سے بلدیاتی انتخابات صاف و شفاف انداز میں یقينی بنائے ، تاکہ عوامی مینڈیٹ پر کسی کو قوميت اور لسانیت کے نام پر کچلنے کا موقع نہ ملے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنشتر ہسپتال کے فورنزک شعبہ میں ڈاکٹروں کی عدم دستیابی : شہریوں کو شدید مشکلات
Next Article گوادر: حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کو گرفتار کرلیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.