ملتان: (اے پی پی):دل دل پاکستان جیسے شہرہ آفاق ملی نغمے کے ذریعے اپنی پہچان کرانے والے نامور گلوکار ،نعت خواں اورمبلغ جنیدجمشید کوہم سے بچھڑے 6برس بیت گئے ۔جنید جمشید اوران کی اہلیہ 7دسمبر2016ءکو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے ۔ان کاطیارہ چترال سےاسلام آباد پروازکےدوران حویلیاں کے قریب گرکرتباہ ہوگیاتھا۔
جنید جمشید 3ستمبر1964ءکو کراچی میں پیداہوئے ۔انہوں نے یوینورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورسے تعلیم حاصل کی ۔1987ءمیں دل دل پاکستان نے انہیں شہرت کی بلندیوں پرپہنچادیا۔2004ءمیں جنید جمشید نے موسیقی کو خیرباد کہہ کر نعت خوانی اورتبلیغ کاراستہ اپنا لیا۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

