ملتان (اے پی پی):نامور شاعر،صحافی اورماہر تعلیم پروفیسراطہرناسک کوہم سے بچھڑے دس برس بیت گئے۔
اطہرناسک کاتعلق ملتان سے تھا،انہوں نے اسی شہر سے تعلیم حاصل کی۔زمانہ طالب علمی میں ہی وہ مقامی اخبارات کے ساتھ منسلک ہوگئے،ملتان سے بچوں کے رسالے کابھی اجراءکیا ۔زکریایونیورسٹی ملتان سے ایم اے اردوکے بعد وہ شعبہ تعلیم کے ساتھ منسلک ہوگئے ۔اطہرناسک نے رحیم یارخان ،صادق آباد،خانیوا ل،راجن پوراورلاہورسمیت مختلف شہروں میں اردو کے استادکی حیثیت سے خدمات انجام دیں ۔11نومبر2012ءکوان کاکینسر کے باعث لاہورمیں انتقال ہوگیا،انہیں ملتان میں سپردخاک کیاگیا۔
بدھ, اکتوبر 28, 2026
تازہ خبریں:
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

