Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سترہ اگست بحال سرکاری ملازمین کا یوم سیاہ : سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ
اسلام آباد

سترہ اگست بحال سرکاری ملازمین کا یوم سیاہ : سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ

ایڈیٹراگست 17, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sacked
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : بحال سرکاری ملازمین کی نیشنل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآماد نہ ہوا تو تادم مرگ بھوک ہڑتال کی جائے گی ۔ پریس ریلیز کے مطابق آج 17 اگست 2022 ءکو نیشنل جوائنٹ ایکشن کمیٹی بحال ملازمین معاشی قتل عام کے خلاف یوم سیاہ منا رہی ہے اور اس دن کو ہرسال بطور یوم سیاہ منایا جائے گا۔
72 اداروں کے 16 ہزار کے لگ بھگ ان سرکاری ملازمین کو 1996ءمیں قانون و ضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا تھا۔1996ءمیں ہی سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک لیٹر کے ذریعے ان تمام ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔
2009ءمیں پیپلز پارٹی کی حکومت نے ان تمام برطرف ملازمین کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بحال کر دیا اور جسے بعد میں ایکٹ آف پارلیمنٹ بنا دیا گیا۔
17 اگست 2021ءکو سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا جس کی وجہ سے مذکورہ بالا 16 ہزار ملازمین ایک مرتبہ پھر نوکریوں سے نکال دئے گئے۔زیادہ تر ملازمین اس وقت ریٹائرمنٹ کے قریب تھے جس کی وجہ سے ان 16ہزار خاندانوں کیلئے یہ صدمہ برداشت کرنا بڑا مشکل تھا۔46 سے زائد ملازمین اس صدمے کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے۔بچوں کی تعلیم و صحت کے معاملات بری طرح متاثر ہو گئے۔
تمام اداروں کے ملازمین نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے نظرثانی کی اپیل کی۔کیسز کی سماعت شروع ہوگئی اور پاکستان بھر کے ملازمین نے احتجاج بھی شروع کر دیا۔اس وقت وفاقی حکومت پی ٹی آئی کی تھی،احتجاج کی وجہ سے گورنمنٹ نے بھی سپریم کورٹ سے نظر ثانی کی اپیل دائر کی لیکن بعد میں دوران سماعت پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نے جو موقف اختیار کیا تھا اس سے روگردانی اختیار کرلی جس سے ملازمین کو شدید دھچکا لگا اور ملازمین نے پارلیمنٹ کے سامنے حکومت کے خلاف دھرنا شروع کر دیا۔
17 دسمبر 2022 ءکو سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومتی تجاویز مسترد کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر ان تمام اداروں کے ملازمین کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا اور اداروں کو حکم دیا کہ 03 ماہ کے اندر اندر ان تمام بحال ملازمین کو مراعات دے دی جائیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کو آج 9 ماہ ہونے والے ہیں لیکن کسی بھی ادارے نے ان ملازمین کو دی جانے والی مراعات نہیں دیں جو کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی توہین ہے۔
ہم چیف جسٹس آف پاکستان کے علم میں لانا چاہتے ہیں کہ آپ نے جو فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر دیا تھا اس پر عملدرآّمد کی بجائے اس کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں جس سے اعلی عدلیہ کی ساکھ بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
ہم موجودہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اداروں کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی من پسند تشریح کو روک کر ان ملازمین پر جاری معاشی قتل عام کو روکا جائے۔
بصورت دیگر اگر اصلاح احوال نہ کیا گیا تو16 ہزار ملازمین اپنے بیوی بچوں سمیت
پارلیمنٹ کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کریں گے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

برطرف ملازمین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو جواب دینے سے انکار
Next Article شہباز گل اسلام آباد پولیس کے حوالے : اڈیالہ جیل کے باہر کشیدگی ، رینجرز طلب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم

مئی 27, 2025

برطرف ملازمین کیس کا فیصلہ آیندہ ہفتے سنائے جانے کا امکان

دسمبر 1, 2021

برطرف ملازمین کیس میں حکومت کا یو ٹرن :فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے دو ہفتے کی مہلت مل گئی ۔

ستمبر 17, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.