Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ، دو فرنٹ مین گرفتار
اہم خبریں

مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ، دو فرنٹ مین گرفتار

ایڈیٹرجون 15, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
moonis elahi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیر آبی ذخائرمونس الٰہی نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانت کے لیےسپیشل سینٹرل عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔منگل کی دوپہر ‏عدالت نے عبوری ضمانت پر عدالتی دائرہ اختیار کا اعتراض لگا کر ان کی درخواست واپس کردی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر موصول ہوئی تھی کہ مسلم مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایف آئی اے لاہور نے مونس الٰہی اور دیگر کے خلاف 72 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جبکہ کیس میں نامزد دیگر ملزمان میں نواز بھٹی اور مظہر عباس کے خلاف بھی منی لانڈرنگ کامقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مونس الٰہی کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ’مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز دو سال قبل ہوا تھا۔مونس الٰہی کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا تھا کہ ’جو کرنا ہے کر لو۔ میں پہلے بھی پیش ہوا تھا میں اب پھر پیش ہوں گا۔ میرا انتظار کرو میں آ رہا ہوں۔‘

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

منی لانڈرنگ مونس الٰہی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرؤف کلاسراکا کالم:دھندے سے بڑا دھرم
Next Article رضی الدین رضی کا کالم : ویسٹ انڈیز کا دورہ ملتان اور1981ء کا قاسم باغ سٹیڈیم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عدالت کا مونس الٰہی کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے دوبارہ اقدامات کرنیکا حکم

دسمبر 27, 2024

سلیمان شہباز 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار

جولائی 15, 2022

مونس الٰہی نے رحیم یار خان میں 72 کروڑ کی شوگر مل خریدلی : وزیر داخلہ نے منی ٹریل مانگ لی

جون 21, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 28, 2026
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری اکتوبر 28, 2026
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ اکتوبر 28, 2026
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ اکتوبر 28, 2026
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم اکتوبر 27, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.