Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا
  • عوام کا میدانِ جنگ ، جہاں روز حملے ہوتے ہیں : شہزاد عمران خان کا کالم
  • مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تازیانہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم
  • شکر ہے فیفا کا ورلڈ کپ ختم ہُوا : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • آزاد کشمیر کے انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ ہیجان میں اضافہ کرے گا : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • جماعتِ اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ:مری کا سانحہ اور پاک فوج کی خدمات
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ:مری کا سانحہ اور پاک فوج کی خدمات

ایڈیٹرجنوری 10, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
army murree snow
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
ان فولادی چٹانوں کو میرا سلام
آج پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ جنہوں نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی تھی وہ اس کو ہر حال میں نبھا رہے ہیں ۔ ہر تنقید ہر طعنہ برداشت کرکے بھی وعدے کو نبھارہے ہیں ۔ کہاں ملتے ہیں ایسے دیوانے ؟
اسی فوج سے سب گلہ کرتے ہیں کہ کیوں سویلین حکومت کے کاموں میں مداخلت کرتی ہے …. واقعی کیوں وہ مداخلت کرتی ہے ؟ کیوں نہیں انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتی ؟ کیوں نہیں اپنے آپ کو صرف بارڈر تک محدود کر لیتے ؟ …. کبھی سوچا ؟ کبھی بپھرے جنونی مولویوں سے،کبھی سیاستدانوں سے ،کبھی مادر پدر آزاد میڈیا سے،کبھی سیلاب سے ،کبھی طوفانوں سے ، کبھی زلزلے سے ، کبھی دہشت گردوں سے ، یہ فوج کا کام نہیں ہے نا پھر بھی وہ موت سے کیوں کھیلتے رہتے ہیں ؟ کیوں کرتے ہیں مداخلت ؟ سویلین حکومت کو اپنا کام کرنے کیوں نہیں دیتے ؟ چھوڑ کیوں نہیں دیتے انہیں ان کے حال پر . ؟
سلام ہے ماؤں کے ان شہزادوں پر ۔ سردی، گرمی، پانی، برف کوئی بھی تو انکے حوصلوں کو پست نہیں کرپاتا ۔یہاں تک کہ لوگوں کی سینہ چیر دینے والی گالیاں اور سیاستدانوں کی دل دہلا دینے والی تنقید بھی انکو وعدہ وفا کرنے سے نہیں روک پاتے ،، کوئی اتنی محبت کیسے کرسکتا ہے اپنے ملک سے اپنی عوام سے ؟
ان فولادی چٹانوں کو پوری قوم کا سلام ہے ان کے بلند حوصلوں کو پوری قوم کا سلام ہے ۔
ہماری فوج ہمارا فخر ہے ، ہماری شان ہے ، ہماری آن ہے ۔ یہ ہماری پاک فوج ہی ہے جس کی وجہ سے دنیا خوف کھاتی ہے ہم سے، سلیوٹ ہو شہزادو تم پر ۔
ہر مصیبت میں اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا شکریہ ۔ اپنے ملک کے شہریوں کو موت کے منہ سے بچانے کا شکریہ ۔
آپکی عظمت اور محبت کو سلام .
پوری قوم سے گزارش ہے کہ اپنی پاک فوج کی قدر کریں اور ان کے لیے خصوصی دعا کریں .
( ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے )
پاک فوج زندہ باد :
پاکستان پائندہ باد :

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمری میں پھر برف باری شروع : ریسکیو آپریشن میں مشکلات
Next Article مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر پر خاموش کیوں رہے ؟ جاوید اختر کی مودی پر تنقید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

فروری 20, 2025

فاروق عادل کا کالم : سانحہ مری کا ذمہ دار پرویز مشرف ہے

جنوری 19, 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

جنوری 13, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا جولائی 24, 2026
  • عوام کا میدانِ جنگ ، جہاں روز حملے ہوتے ہیں : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 24, 2026
  • مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی جولائی 24, 2026
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تازیانہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 24, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ جولائی 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.