Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » غلام یسین بزنجو کا کالم :گوادردھرنا اور ماہی گیروں کے مسائل
بلوچستان

غلام یسین بزنجو کا کالم :گوادردھرنا اور ماہی گیروں کے مسائل

ایڈیٹردسمبر 16, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gawadar women rally
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

صوبہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے نہ صرف آدھا پاکستان ہے بلکہ قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے۔ اللہ تعالی نے بلوچستان کو ایک ایسے ساحل سے نوازا ہے جہاں سال بھر سمندری راستہ کھلا رہتا ہے ۔ گوادر جیسے عظيم بندرگاہ بھی بلوچستان کو نصیب ہوا ہے طویل ساحل سمندر اور گوادر بندرگاہ نے بلوچ سرزمين کی اہمیت و افادیت میں اضافہ کردیا ہے ۔
گوادر اور بلوچستان کی یہ ا ہمیت ہمیشہ رہی ہے اور طاقتور قوتوں نے ہردور میں قبضہ و تاراج کرنے کی کوشش کی ہے ۔وہ الگ بات ہے کہ سپوتوں نے اپنے خطے کی دفاع ہمیشہ بہادری و جوانمردی سے کیا ہے۔بلوچ ساحل میں آبادی کی اکثریت ماہی گیری کے پیشے سے تعلق رکھتی ہے۔ ساحلی علاقوں میں آباد مقامی ماہی گیر سخت محنت اور جانفشانی سے گہرے سمندر میں جاکر اپنی روزی روٹی تلاش کرتے ہیں۔ گوادر شہر جہاں 2002 میں جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں چین کی تعاون سے چوبيس کروڑ ڈالر روپے کی لاگت سے گوادر پورٹ بنایا گیا اور 2007 میں پورٹ تکمیلی مرحلے میں پہنچا . گوادر پورٹ سے قبل یہاں کی آبادی کو ہر وقت حکومتی حلقوں نے یقين دلانے کی کوشش کی کہ پورٹ کی تکميل سے بلوچستان کی معاشی ، معاشرتی اور سماجی حیثیت تبدیل ہوگی ، مگر حقيقت اس کے برعکس ثابت ہونا شروع ہوگیا ہے ۔
پورٹ ایریا میں مقامی ماہی گیروں کےگزرگاہ محدود کردی گئی ہے ۔ دوسری جانب ماہی گیروں کے مستقبل کے خواب اس وقت چکنا چور ہوگئے جب حکومتی سرپرستی میں سمندری حیات کی نسل کشی غیر قانونی ماہی گیری اور ممنوع جالوں کے استعمال سے شروع کی گئی ۔گزشتہ چند سالوں سے ماہی گیروں کے روزگار غیر قانونی ٹرالر مافيا کی وجہ سے ختم ہوگیا ہے۔
حکمرانوں اور محکمہ فشریز سے تنگ آخر 15نومبر سے گوادر کے ہزاروں ماہی گيروں نے جماعت اسلامی کے صوبائی سکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں ،، حق دو بلوچستان ،، تحریک شروع کررکھی ہے. گزشتہ ایک مہینے سے گوادر میں دھرنا جاری ہے. مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ سمندری حیات کی نسل کشی اور غیر قانونی ماہی گیری ختم کی جاٸے اور ایرانی بارڈر ٹریڈ کے بندش اور ٹوکن سسٹم کا خاتمہ کیا جائے ۔ وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کو جائز قراردے کر سخت نوٹس لیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ عمل درآمد کی صورت میں اپنا دھرنا ختم کریں گے۔
دوسری جانب بلوچ قوم پرست حلقوں میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے دھرنے سے شدید بے چینی پائی جاتی ہے کیونکہ قوم پرستوں کو خدشات لاحق ہے کہ کہیں ان کی سیاست ختم نہ ہوجائے اگر دیکھا جائے ساحلی علاقوں میں قوم پرست پارليمانی پارٹيوں کی کارکردگی شدید مایوس کن ہے۔
قوم پرست حلقوں کے مایوسی میں اس وقت اضافہ ہوا جب حقوق انسانی کے عالمی دن کی مناسبت سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں گوادر شہر میں دو لاکھ کے قریب افراد نے ریلی میں شرکت کیا ۔ اب بھی مولانا پر مید ہیں کہ وہ جمہوری طریقے سے اپنے بنیادی حقوق لینے میں کامیاب ہوں گے۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دھرنا گوادر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکوہلی کو ون ڈے کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا : روہت شرما کے ساتھ اختلافات کی باز گشت
Next Article ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:کراچی میں سب سے بڑا ادبی میلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں مغوی ملازمین بازیاب

مئی 24, 2026

ٹی ایل پی پھر میدان میں : اسلام آباد ، راول پنڈی کنٹینروں کے شہر میں تبدیل : موبائل اور انٹرنیٹ بند

اکتوبر 10, 2025

متنازع نہروں کیخلاف قوم پرستوں کی کال پر سندھ میں ہڑتال، خیرپور میں ریلوے ٹریک پر دھرنا

اپریل 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.