Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فیصل آباد: چار خواتین پر تشدد ، سر عام برہنہ کر کے ویڈیو بنا لی : 5ملزمان گرفتار
اہم خبریں

فیصل آباد: چار خواتین پر تشدد ، سر عام برہنہ کر کے ویڈیو بنا لی : 5ملزمان گرفتار

ایڈیٹردسمبر 7, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
women torture
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فیصل آباد : فیصل آباد کی مارکیٹ باوا چک مارکیٹ میں چار خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ڈان ڈاٹ کام کو فیصل آباد کے سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد عابد خان نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور مجرموں کو سخت سزا دی جائے گی۔
یہ معاملہ اس وقت منظر پر عام پر آیا جب 4 خواتین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ملت ٹاؤن تھانے میں متاثرہ خواتین میں سے ایک کی جانب سے 4 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی جن میں عثمان الیکٹرک اسٹور کے مالک صدام اور اس کے ملازم فیصل اور ظہیر انور کے ساتھ ساتھ سینیٹری مصنوعات کی دکان کے مالک فقیر حسین اور 10 نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔
مشتبہ افراد پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 354-اے(عورت پر حملہ یا جبر مجرمانہ کرنا اور اس کے برہنہ کرنا، 509(پاک دامنی کی توہین کرنا یا جنسی طور پر ہراساں کرنا، 147(بلوے کی سزا) اور 149(مجمع خلاف قانون کا ہر رکن اس جرم کا مجرم ہے جس کا ارتکاب غرض مشترک حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شکایت کنندہ ایک کچرا چننے والی خاتون ہیں جو پیر کو تقریباً ساڑھے 10 بجے تین دیگر خواتین کے ساتھ کچرا اٹھانے کے لیے باوا چک مارکیٹ گئی تھیں۔
انہوں نے پولیس کو بتایا کہ وہ پیاسی تھیں اور عثمان الیکٹرک اسٹور نامی دکان کے اندر گئیں اور ایک مشتبہ شخص صدام سے پانی کی بوتل مانگی جس کی شناخت انہوں نے دکان کے مالک کے طور پر کی لیکن صدام نے ان پر چیخنا شروع کر دیا اور الزام لگایا کہ وہ چوری کے ارادے سے ان کی دکان میں داخل ہوئیں اور اس کے چیخنے کی آواز سن کر دوسرے مشتبہ افراد بھی دکان پر پہنچ گئے۔ایف آئی آر کے مطابق انہوں نے چاروں خواتین کو مارنا شروع کر دیا، ان کے کپڑے اتارے اور بازار میں گھسیٹ کر لے گئے، وہ تقریباً ایک گھنٹے تک ہمیں مارتے رہے اور برہنہ حالت میں ہماری ویڈیوز بناتے رہے، بعد میں متاثرہ افراد کے خاندان کے چند لوگ بازار پہنچے اور راہگیر بھی موقع پر جمع ہوگئے جنہوں نے ملزمان سے درخواست کی کہ خواتین کو جانے دیا جائے۔
شکایت کنندہ نے ایف آئی آر میں کہا کہ ملزمان نے ہمارے کپڑے اتار کر، ہمیں بازار میں گھسیٹا اور تشدد کا نشانہ بنا کر انتہائی ناانصافی کی لہٰذا ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
پنجاب پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دو مشتبہ افراد کو پیر کی رات گرفتار کیا گیا اور تین کو بعد میں منگل کو گرفتار کیا گیا۔ٹوئٹ میں مزید بتایا گیا کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کی جا رہی ہے۔
(بشکریہ : ڈان ڈاٹ کام )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواتین ویڈیو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleصہیب اقبال کا کالم :ایک سیاستدان کے آباؤ اجداد سے شکوہ
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:آزردہ گھرانے کی ایک لڑکی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.