Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اسرائیل میں‌ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ : 44 ہلاک
اہم خبریں

اسرائیل میں‌ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ : 44 ہلاک

ایڈیٹراپریل 30, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Israel
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تل ابیب : اسرائیل کے شمال مشرقی حصے میں ایک مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملک میں ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ادارے ایم ڈی اے نے درجنوں اموات کی تصدیق کی ہے تاہم اس حوالے سے اعداد و شمار جاری نہیں کیے ہیں۔ ایم ڈی اے کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد اس واقعے میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار ’ہاریٹز‘ کے مطابق اس بھگدڑ کے نتیجے میں 44 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے واقعے کو ’بڑی تباہی‘ قرار دیا ہے اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
کورونا وائرس کی عالمی وبا کے آغاز کے بعد جبل الجرمق (ماؤنٹ میرن) پر ’لاگ با اومر‘ نامی تہوار میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک تھے۔ وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہونے کے باوجود لاکھوں اسرائیلیوں نے اس مذہبی تہوار میں شرکت کی۔
تاہم اب اس واقعے کے بعد یہاں درجنوں ایمبولینس گاڑیاں موجود ہیں اور ریسکیو اہلکاروں نے زمین پر لاشیں رکھی ہوئی ہیں۔ پولیس نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرہ علاقے سے نکل جائیں۔ واضح رہے کہ ہر برس لاکھوں کی تعداد میں قدامت پرست یہودی لا با اومر کا تہوار مناتے ہیں۔ اس سلسلے میں رات بھر عبادات اور مذہبی رقص کے ذریعے جشن منایا جاتا ہے۔
ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر 38 زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ چھ مزید تشویشناک حالت کے مریضوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
ایک ٹویٹ کے مطابق ’ایم ڈی اے درجنوں افراد کی جان بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ آخری متاثرہ فرد کی (ہسپتال) منتقلی تک ہار نہیں مانیں گے۔‘
واقعہ کیسے پیش آیا؟
ابتدائی معلومات کے مطابق جائے وقوعہ پر ایک عمارت گِر گئی تھی تاہم بعد میں ایم ڈی اے نے بتایا کہ درحقیقت یہاں ایک بھگدڑ مچ گئی تھی۔ پولیس ذرائع نے ہاریٹز اخبار کو بتایا کہ کچھ شرکا سیڑھیوں سے پھسلے جس کے بعد بھگدرز اس سے درجنوں افراد گِر پڑے۔ایک عینی شاہد کا کہنا تھا کہ ’یہ سب کچھ ہی سیکنڈز میں ہوا۔ لوگ گرتے گئے اور ایک دوسرے کو روند کر آگے بڑھتے گئے۔ یہ تباہ کن تھا۔‘
انٹرنیٹ پر تقریب کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ واقعہ پیش آنے کے بعد ان لوگوں کو تقریب سے نکلنے میں کافی مشکل پیش آئی۔
شرکا میں سے ایک فرد نے بتایا کہ لاؤڈ سپیکر پر بم کی اطلاع دی گئی تھی اور شرکا کو منتشر ہونے کا کہا گیا تھا۔ چینل 12 ٹی وی پر ایک شخص نے بتایا کہ ’کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہاں یہ ہو گا۔‘
’خوشی کا تہوار غم میں تبدیل ہو گیا۔ روشنی تاریکی میں بدل گئی۔‘
قدامت پرست مذہبی ویب سائٹ بیہادری ہاریدم کے رپورٹر یانکی فاربر نے واقعے کو ’بڑی تباہی‘ قرار دیا ہے۔انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ایک ہزار سے زیادہ لوگوں نے چھوٹی سی جگہ پر جانے کی کوشش کی اور ایک دوسرے پر گِرنے لگے۔ حکام نے بڑے ہجوم کی وجہ سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہے تھے۔ پولیس نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جنھوں نے مبینہ طور پر بھگدڑ سے قبل حکام کی جانب سے حالات کو قابو میں رکھنے کی کوششوں میں خلل ڈالا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسرائیل بھگدڑ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ:افغانستان امریکہ کے انخلا کے بعد
Next Article پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی اقسام نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،مزید 131افراد ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ

اکتوبر 28, 2026

اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی گرم جوشی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 3, 2026

اسرائیلی میڈیا کا تہران حملے میں ایران کے انٹیلیجنس وزیر اسماعیل خطیب کی شہادت کا دعویٰ

مارچ 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 28, 2026
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری اکتوبر 28, 2026
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ اکتوبر 28, 2026
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ اکتوبر 28, 2026
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم اکتوبر 27, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.