Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حافظ بمقابلہ ریواڑی..ہردکان اعتماد کا نشان؟۔۔ناصر محمودشیخ
اختصاریئے

حافظ بمقابلہ ریواڑی..ہردکان اعتماد کا نشان؟۔۔ناصر محمودشیخ

ایڈیٹرجولائی 5, 202010 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ریواڑی والے ملتان میں جیسے سوھن حلوے کی صنعت پر حافظ نام کی حکمرانی نظر آتی ہے۔اورچوک فوارہ جائیں تو دو سو سے زیادہ دکانوں پر حافظ کا سوھن حلوے کا بورڈ نظر آتا ہے۔ ہر حافظ نے اپنے نام کے ساتھ ٹریڈ مارک بھی کم وبیش ایک ہی لکھا ہوا ہے۔اورسب اپنے حلوے کودوسرے حفاظ کرام کے حلوؤں سے بہتر اور لذیز قرار دیتے ہیں۔ہمارا چونکہ اس بات پر یقین ہے کہ حفاظ کرام جھوٹ نہیں بولتےاس لیے ہم سب کی بات پر یقین کرتے ہیں اورباری باری سب کی دکان سے حلوہ خرید کر یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ خدانخواستہ ان کا حلوہ لذیذ تونہیں۔
اسی طرح ملتان میں مٹھائی کی صنعت پرریواڑی والوں کا غلبہ نظر آتا ہے۔ اب تو ریواڑی چنے، ریواڑی سموسے اور ریواڑی دہی بھلے بھی میدان میں آچکے ہیں ۔مٹھائی کی آڑ میں اپنا سکہ جما رہے ہیں۔ ریواڑی دہلی سے چند کلو میٹر دور واقع ہے ۔قیام پاکستان کے بعدوہاں کے بہت سے افراد ہجرت کرکے اس لئے ملتان آئے کہ یہ ان کے پیر ومرشد حضرت غوث بہاوالحق کا شہر ہے ۔انکی اکثریت کو موجودہ رشید آباد (جو اس وقت شہری حدود سے باہر تھا)میں رہائشی مکانات الاٹ کئے گئے۔ الاٹ کرنے والے بیوروکریٹ کا نام محمد رشید تھا۔ اس بستی کا نام ان کی محبت اور دیانتداری کی وجہ سے رشیدآباد رکھ دیا گیا۔ملتان میں ریواڑی والوں کا لباس سفید شلوار سوٹ، سفید ٹوپی ہے ۔مذہبی رجحان ان کی پہچان ہے۔ اپنی آمدن کا بڑا حصہ مدرسوں اور تبلیغ دین پر خرچ کرتے ہیں۔ شادی بیاہ کی رسومات خوبصورت ہیں ۔ہر نکاح مسجد میں ہوتا ہے۔ بارات والے بیٹی والوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے ۔بہنوں بیٹیوں کو جائیداد میں سے حصہ شادی سے پہلے ادا کرد یتے ہیں ۔اپنی منصوعات میں صحت صفائی کے اصولوں کا خیال رکھتے ہیں اور انہی وجوہات کی بناءپر ان کا کاروباردن دگنی رات چوگنی ترقی کررہاہے۔ خامی صرف ایک ہے کہ دہی بھلے اور سموسے تو انہوں نے بنا لیے لیکن شوگر فری مٹھائی نہیں بناسکے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم۔۔ہم تب بھی دہائی دے رہے ہوں گے
Next Article آمنہ مفتی کا کالم: لگڑ بگے صفت انسان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.