Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نگار جوہر نے پاکستان فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کا اعزاز حاصل کر لیا
اہم خبریں

نگار جوہر نے پاکستان فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کا اعزاز حاصل کر لیا

ایڈیٹرجون 30, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nigar johar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی : پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خاتون میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نگار جوہر پہلی خاتون افسر ہیں جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی نگار جوہر پاکستان فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل ہیں۔
اس وقت نگار جوہر راولپنڈی کے کمانڈنٹ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں تعینات ہیں اور فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔
نگار جوہر کو اس سے قبل ان کی خدمات پر فوجی اعزاز تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ میجر جنرل نگار جوہر خان پاکستان آرمی میں میجر جنرل کے عہدے پر پہنچنے والی تیسری خاتون تھیں۔
ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر سے ہے۔ انہوں نے اپنی تعلیم راولپنڈی کے پریزینٹیشن کانونٹ گرلز ہائی سکول سے کی اور 1985 میں آرمی میڈیکل کالج سے گریجیویشن کی۔

2010 میں انہوں نے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کا امتحان پاس کر کے اس کی رکنیت حاصل کی۔
انہیں یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پہلی خاتون ہیں جنہیں آرمی کے ہسپتال یا یونٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہو۔فروری 2017 میں انہیں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی۔
میجر جنرل نگار جوہر کے والد بھی فوج میں تھے اور آئی ایس پی آر کے ایک میگزین ’ہلال فار ہر‘ کو انٹرویو میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ انہی کو دیکھ کر پاکستان فوج میں بھرتی ہوئی تھیں۔
فوج میں شمولیت کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی آرمی ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔ ’میرا خواب اس وقت پورا ہوا جب مجھے دسمبر 1985 میں کیپٹین ڈاکٹر کے طور پر کمیشن کیا گیا۔‘
پاکستانی خواتین کے لیے اپنے پیغام میں وہ کہتی ہیں کہ ’تعلیم حاصل کریں اور پیچھے چھوڑ دیے جانے سے بچیں۔ اپنے مقصد اور خواب کے لیے کام کریں۔‘

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواتین پاک فوج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید علی گیلانی حریت کانفرنس سے الگ ہو گئے : قیادت پر مالی بے ضابطگیوں کا الزام
Next Article یہ جہاز کون لوگ اڑاتے رہے ہیں ؟۔۔ذرا ہٹ کے/یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں

ستمبر 7, 2026

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.