Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تاجروں نے بازار اور مولویوں نے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا
اہم خبریں

تاجروں نے بازار اور مولویوں نے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا

ایڈیٹراپریل 14, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
breaking news
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: پاکستان میں تاجروں نے بازار اور مولویوں نے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کہا کہ 28 دن سے کراچی بند ہے اور لوگ سسک رہے ہیں، کراچی سے کشمور تک کا تاجر بدحال ہوچکا ہے، چھوٹے تاجر اوران کے ملازم فاقہ کشی پر مجبور ہوچکے ہیں۔
جمیل پراچہ نے کہا کہ لاکھوں ملازمین کو ایک ماہ کی بمشکل تنخواہیں ادا کی ہیں، کل سے تمام حفاظتی انتظامات کےساتھ دکانیں کھول دیں گے۔انہوں نے کہا کہ دوسرا آپشن یہ ہےکہ ہم اہل خانہ کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ جائیں اور دکانوں کی چابیاں وزیراعلیٰ ہاؤس میں جمع کرادیں، وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ نےکوئی رابطہ نہیں کیا لہٰذا تمام تر صورتحال کے ذمہ دار وزیراعلیٰ اورگورنرہاؤس ہیں۔تاجر رہنما رضوان عرفان نے کہا کہ اب مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتے، کل سے ہم اپنا کاروبار کھول لیں گے اور ہم حفاظتی اقدامات کے ساتھ کاروبار کھول لیں گے۔دوسری جانب بلوچستان کی تاجر برادری نے بھی کا کل سےکاروباری سرگرمیاں شروع کرنےکااعلان کردیا ہے۔ترجمان انجمن تاجران کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی تاجربرادری مزید لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہوسکتی،تاجرکورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیارکرتے ہوئے مارکیٹیں اوربازارکھولیں گے۔بلوچستان کے تاجروں کا کہنا ہے کہ کاروبارکھولنےکےحوالے سے ہم نے حکومتی نمائندوں کو آگاہ بھی کردیا ہے۔ادھر خیبرپختونخوا میں بھی تاجر برداری نے 15 اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔یونائیٹیڈ بزنس گروپ کے سربراہ الیاس بلور نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث چھوٹے تاجر فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں، رمضان المبارک سے قبل لوگ خریداری کرتے ہیں،تجارتی مراکز بند ہونے سے مزدور طبقہ بھی بری طرح متاثر ہے۔
دوسری جانب لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد نے وزیر صنعت پنجاب اسلم اقبال سے ملاقات کی۔’حکومت محدود وقت کیلئے کاروبار کھولنے کی اجازت دے’تاجروں نے مطالبہ کیا کہ حکومت محدود وقت کے لیے کاروبار کھولنے کی اجازت دے اور کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ایس او پیز تیارکرے، ہم عملدرآمد کرنے پر تیار ہیں۔تاجر رہنما نعیم میر کا کہنا تھا کہ حکومتی ملکیت دکانوں کا کرایہ معاف کرکے مثال قائم کی جائے،محکمہ اوقاف، ریلوے اور لوکل گورنمنٹ کی دکانوں کے کرائے معاف کیے جائیں۔
دوسری جانب پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ آج سے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہوگا اور مساجد میں سماجی فاصلے کے اصول کا خیال رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المباک کے دوران مساجد میں نماز تراویح اور اعتکاف کا سلسلہ جاری رہے گا۔ان کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے شہریوں کو سہولیات فراہم کیں، اگر حکومت نے اقدامات نہ اٹھائے تو عوام کا اعتماد کھو دے گی،ریاست کی ذمہ داری ہے کہ باشندوں کو مشکل سے نجات دلائے۔
خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے آج مزید 2 ہفتوں کے لیے توسیع کردی گئی ہے۔اس سے قبل لاک ڈاؤن کی آخری تاریخ 14 اپریل تھی جس میں اب 30 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی سی بی کی طرف سے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا اعلان ۔۔ عمران عثمانی
Next Article وجاہت مسعود کا کالم : کوئی ایسا بھگت سدائے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 13, 2026

دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.