Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کاؤ نٹی کا پہلا غیر ملکی معاہدہ منسوخ،پاکستانی کرکٹرز کا بھی نمبر لگ گیا ۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

کاؤ نٹی کا پہلا غیر ملکی معاہدہ منسوخ،پاکستانی کرکٹرز کا بھی نمبر لگ گیا ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 8, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
county cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ کا فرسٹ کلاس کائونٹی سیزن کہا ں کھڑا ہے اسکا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کائونٹیز غیر ملکی کرکٹر ز سے رواں سیزن کے معاہدے کینسل کر رہی ہیں. سرے کائونٹی نے آسٹریلیا کے مچل نیسیر کا معاہدہ کینسل کردیا ہے. اس طرح پیسر پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں جن سے کسی بھی کائونٹی نے معذرت کی ہے.
کورونا وائرس کی وجہ سے کائونٹی کرکٹ کے ممکنہ اسٹریچر کا نقشہ ہم پہلے ہی یہاں کھینچ چکے ہیں اسی کے تحت اب کام شروع کردیا گیا ہے. نیسیر نے سیزن کا پہلا حصہ کھیلنا تھا لیکن ایک تو کائونٹی کرکٹ تاخیر کا شکار ہے اور دوسرا ملک میں سفر کے حوالے سے پابندی عائد ہے اس لئے کائونٹی نے کینگروز کرکٹر سے معاہدہ ہی ختم کردیا ہے.
پاکستان سمیت دنیا کے تمام کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے صف اول کے پلیئرز کے 18 کائونٹیز سے معاہدے ہیں.اظہر علی،بابر اعظم،فہیم اشرف،عماد وسیم ،شاداب خان سمیت کئ کرکٹرز کے معاہدے طویل فارمیٹ کی کرکٹ کے ختم ہونے کو ہیں جبکہ دستیاب وقت میں ہونے والی کرکٹ کے حوالے سے باقی جزوی معاہدے رہ جائیں گے. انٹرنیشنل کرکٹرز کے علاوہ پاکستان سے 2 درجن سے زائد کھلاڑی کلب لیول کی کرکٹ کھیلتے ہیں انکے معاہدے 3000 پائونڈز سے 15000پائونڈز تک ہیں .وہ سب بھی قریب ختم ہونے کو ہیں. اس طرح انگلینڈ کرکٹ کے مالی نقصان کا اثر عملی طور پر اب پوری دنیا کے کرکٹرز کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کاؤ نٹی کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزندگی پھر سے مسکرائے گی ۔۔علی سخن ور
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ :عمران خان کی احتساب مہم اور فوج کے عملی اقدامات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.