Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی سی بی چیف ایگزیکٹو اور محمد حفیظ آمنے سامنے : اصل جھگڑا کیا ہے ؟ ۔۔ عمران عثمانی
تجزیے

پی سی بی چیف ایگزیکٹو اور محمد حفیظ آمنے سامنے : اصل جھگڑا کیا ہے ؟ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 22, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hafeez cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان اور سینئر کھلاڑی محمد حفیظ آمنے سامنے آگئے، دونوں نے میڈیا کے ذریعہ اپنی اپنی بات کی لیکن پی سی بی سی ای اوکی گفتگو میں بہت کچھ ایسا بھی پنہاں ہے جسے اور کوئی سمجھے نہ سمجھے حفیظ ضرور سمجھ گئے ہونگے اور اس کے بعد ان کی لب کشائی مشکل ہوجائے گی .
وسیم خان نے کہا ہے کہ حفیظ اپنی بیٹنگ پر توجہ کریں تو زیادہ بہتر ہوگا.
دائیں بائیں جھانک تانک کرنے یا کسی کے بارے میں انہیں بولنے کی ضرورت نہیں.
یہ تو آپ کو یاد ہوگا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کاٹنے والے شرجیل خان کی پی ایس ایل میں واپسی ہوئی ہے اور حفیظ نے پی سی بی پالیسی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ایسے کرکٹر کے کھلانے پر تنقید کی تھی.
محمد حفیظ کا جوئے یا اسپاٹ فکسنگ دوسرے لفظوں میں کرپٹ کرکٹر ز کے بارے میں رویہ ہمیشہ سے ہی سخت ترین رہا ہے.
چند برس قبل محمد عامر کی 5 سالہ معطلی و ابتدائی جیل کی سزا کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہورہی تھی تب بھی انہوں نے اظہر علی کے ساتھ ملکر نہ صرف تنقید کی تھی بلکہ بغاوت کرتے ہوئے نہ کھیلنے کا اعلان کردیا تھا .اس وقت کے پی سی بی ہیڈز شہریارخان و نجم سیٹھی نے بعد میں ان باغی کرکٹرز کو منالیا تھا.
حفیظ اپنی عادت سے باز نہ آئے اور پھر بول پڑے.اس مرتبہ انہوں نے پی ایس ایل کے آغا ز کی بجائے اختتام پر اپنی بھڑاس نکالی، کہ کہیں انہیں کوئی معطل نہ کردے.
شرجیل کو 2017 میں 5 سال کی معطلی ہوئی تھی .اگست 2019 میں غیر مشروط معافی پر باقی سزا معطل ہوئی اور انہیں کراچی کنگز نے خرید لیا. شرجیل زیادہ کامیاب نہیں رہے. 10 میچز میں صرف 199 رنز جوڑ سکے .حفیظ نے ان کے متعلق حال ہی میں سوشل میڈیا پر کہا کہ ہمیں ڈبل معیار سے گریز کرنا چاہیئے. بھلے جتنا مرضی ایکسٹرا ٹیلنٹ ہو.
چیف ایگزیکٹو آف پی سی بی وسیم خان نے سخت انداز میں اس کا جواب دیا. کہتے ہیں کہ حاضر سروس پلیئرز کو سوشل میڈیا پر کسی کھلاڑی پر تنقید کا حق ہے اور نہ پی سی بی پالیسی پر بولنے کی اجازت. دنیا کا کوئی پلیئر ایسے نہیں بول سکتا تو حفیظ کیوں بولے.ویڈیو لنک پر مزید کہا کہ میں انگلینڈ سے آیا. میں نے وہاں کسی کو ایسے پالیسی پر بولتے یا ٹویٹ کرتے نہیں دیکھا. حفیظ یہ دیکھیں کہ وہ خود کو کیسے بہتر کرسکتے. نوجوانوں کو اپنے تجربہ سے کیا دے سکتے. وہ اس پر بولیں.
پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے رد عمل میں سختی بھی ہے اور
تنبیہ بھی .اور حفیظ اگر سینئر پلیئر نہ ہوتے تو بین السطور میں چھپا وسیم خان کا موقف کھلا ہوتا کہ اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ورنہ اپنی خیر منائیں.
حفیظ کیلئے بھی پی ایس ایل زیادہ اچھا نہیں رہا. 10 میچز میں 217 اسکور اور 3 وکٹیں کسی طرح بھی بہترین پرفارمنس نہیں.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا اٹلی کا نائن الیون : ایک روز میں آٹھ سو ہلاک : برطانیہ میں سناٹا
Next Article کرونا نے انسان کو کیا سبق سکھا یا۔۔ذرا ہٹ کے/یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.