Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2)
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بات کر کے دیکھتے ہیں، ایک جائزہ ۔۔ احمد حسین مجاہد
لکھاری

بات کر کے دیکھتے ہیں، ایک جائزہ ۔۔ احمد حسین مجاہد

ایڈیٹرفروری 5, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
siraj book interview
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سراج احمد تنولی "دربند ” میں پیدا ہوا ۔ دربند جو کبھی ریاست امب کا صدر مقام تھا۔ ریاست امب 1840 میں انگریزی حکومت کے ماتحت آئی ۔دسمبر 1947 میں اس ریاست نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا لیکن اپنی ریاستی حیثیت بھی برقرار رکھی ۔ 1969 میں یہ ریاست موجودہ خیبر پختونخوا کا حصہ بنی ۔ اس ریاست کی کہانی بہت دلچسپ ہے لیکن یہاں مجھے ریاست کی کہانی نہیں سنانی بلکہ اس نوجوان کا ذکر مقصود ہے جسے سراج احمد تنولی کہا جاتا ہے ۔
سراج بنیادی طور پر صحافت کے شعبے سے منسلک ہے ۔ ہمارے دوست اور روزنامہ سرگرم کے ایڈیٹر جناب محمد پرویز نے اس نوجوان کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کیا اور یوں سراج نے ایک طرح سے باقاعدہ صحافت کے میدان میں قدم رکھا۔ سرگرم سے منسلک ہونے کے بعد سراج نے اس اخبار کے لیے اہلِ علم و دانش کے انٹرویوز کیے جو اخبار کی زینت بنتے رہے۔ ایک دن اس نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ان انٹرویوز کو کتابی شکل میں شائع کرنا چاہتا ہے ۔ کئی ماہ تک وہ اس سلسلے میں کام کرتا رہا اور آخر ِ کار اس کو اس کے خواب کی تعبیر مل گئی ۔ "بات کر کے دیکھتے ہیں ” کے نام سے اس کی کتاب منظر ِ عام پر آئی تو علمی اور ادبی حلقوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور اس کی خوب پذیرائی کی ۔ ہزارہ سے شائع ہونے والی یہ کتاب اپنی نوعیت کی پہلی کاوش ہے ۔ کتاب دیکھتے ہی بخوبی یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ سابقہ ریاست ِ امب سے ابھرنے والا یہ نوجوان اپنے علاقے کی پہچان بنے گا ۔ 436 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں 43 انٹرویوز شامل کیے گئے ہیں ۔ فلیپ ، دیباچہ اور علم و دانش سے وابستہ افراد کی آرا بھی اس کتاب میں شامل ہیں ۔ پاکستان ادب پبلشرز نے اسے کتاب خوب صورت گیٹ اپ میں شائع کیا ہے ۔ کتاب کی قیمت آٹھ سو روپے ہے اور یہ سراج سے درج ِ ذیل نمبر پر رابطہ کر کے حاصل کی جا سکتی ہے ۔
03441011071

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انٹرویو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدریائے نیلم ، جنات اور پراسرار ہوائیں: صدائے عدل/ قیصر عباس صابر
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کشمیر ،مودی کی پالیسیوں سے آزاد ہو گا ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سراج احمد تنولی اور ان کے انٹرویوزکی کتاب .. نقاش احمد

نومبر 28, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا ستمبر 16, 2026
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 15, 2026
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 15, 2026
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2) ستمبر 15, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا ستمبر 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.