Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » صہبا لکھنوی : یادگارِ زمانہ ہیں ہم لوگ .. ماہ طلعت زاہدی
ادب

صہبا لکھنوی : یادگارِ زمانہ ہیں ہم لوگ .. ماہ طلعت زاہدی

ایڈیٹرنومبر 23, 20195 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maah tallat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وہ 1980 فروری کا آخر تھا، امی،پاپا اور میں صبح سویرے کراچی ریلوے اسٹیشن پر اترے۔ صہبا چچا ہمیں لینے کو کھڑے تھے، جب ہم سب ان کی بہت پرانی کار میں بیٹھ گئے، جسے وہ خود چلا رہے تھے، یکدم انہوں نے پاپا کی طرف منہ کر کے کہا، ًزاہدی یار عجیب آدمی ہو ، ایک پوسٹ کارڈ میں لکھ دیا کہ 23کی صبح پہنچ رہا ہوں، اور یہ نہیں بتایا کہ کس ٹرین سے ، صبح سے دوسری مرتبہ آیا ہوں، یہی سوچتا رہا کہ کہاں مارے مارے پھرو گےً، پاپا حسب معمول مسکراتے ہوئے بولے ًارے صہبا بھائی غضب ہو گیا کیا واقعی میں نے ٹرین نہیں لکھی تھی؟ میں دل میں سوچ رہی تھی یہ کس سیارے کے لوگ ہیں۔۔ کراچی میں پی آئی بی کالونی سے اسٹیشن آنا دوسریدفعہ؟ معنی دارد! جبکہ میر تو کب کا کہہ کے چلے گئے
اس عہد میں الٰہی مروت کو کیا ہوا؟
sehba lakhnawi
صہبا چچا نے نہ صرف ہمیں اپنے ہاں ٹھہرایا، بلکہ اپنے سالے کی کار ڈرائیور سمیت منگا کر ہمارے تصرف میں دے دی اور اپنی بیٹی مینا کو ہمیں کراچی گھمانے کی ڈیوٹی سونپ دی۔ صرف یہی نہیں بذاتِ خود بھی ہمیں لے کر پھرے ادا جعفری کے ہاں آرٹس کونسل کی تقریب میں، جہاں شبنم رومانی کی کتاب کی رونمائی تھی اور پھر مجنوں گورکھپوری کے ہاں۔
صہبا چچا کا دفتر اور گھر ادیبوں اور شاعروں کا مرکز تھا۔ہم سے پہلے گوپی چند نارنگ ٹھہرے ہوئے تھے، ہمارے قیامِ کراچی میں رام لعل آۓ لیکن ہمارے وہاں ہونے کی وجہ سے کہیں اور رکے، رام لعل جب مجھ سے صہبا چچا کے دفتر میں ملے تو کہنے لگے بھئ انجم آعظمی تمہاری نظم سمندر استعارہ ہے ً کی بہت تعریف کر رہے تھے( یہ اضافی جملہ اس لیے لکھا کہ صہبا چچا کا گھر ہو یا دفتر ادیبوں شاعروں سے بھرا رہتا اور ہر وقت ادب و شعرکی باتیں ہوتی رہتیں ) ۔صہبا چچا کی بیٹی مینا جو میری ہم سِن تھی ، اب دوست بن گئی تھی، کیسٹ پلیئر پر سہگل کا گیت ، میں کیا جانوں کیا جادُو ہے ان دو متوارے نینوں میں؟ُ سنواتے ہوے اس نے بتایا کہ صہبا چچا نے نو سال ڈاکٹر حنیف فوق کو اپنے ہاں رکھا، محض دوستی کے ناطے، ہمارے ہی سامنے ڈاکٹر فوق صاحب ترکی سے بیوی بیاہ کر لاۓ، جس پر سب سے زیادہ خوش صہبا چچا تھے۔
صبح دم وہ قرآن ضرور پڑھتے تھے، لیکن اپنے رسالے افکار میں کبھی نعت، سلام یا حمد نہیں شائع کی کہتے تھے یہ ادبی رسالہ ہے اور اس میں صرف ادب ہی چھپے گا۔ تیز تیز بولتے ہوئے مجھ سے کہتے ،کیا سارے دن نظمیں ہی لکھتی رہتی ہو، پھر اگلے ہی سانس میں حکم دیتے دیکھو اپنی سات آٹھ نظمیں مجھے اکھٹی بھیج دو میں لگاتا رہوں گا۔ دوسری مرتبہ دسمبر 2001 میں اور اسد اریب ملنے گئے تو اگرچہ انہیں چُپ لگ گئی تھی مگر وضع داری میں فرق نہیں آیا تھا، اریب صاحب کو دیکھ کر مجھ سے بولے:اچھا انتخاب ہے، پھر یک ٹُک مجھے دیکھتے رہے، میں سمجھ گئی،اور ان سے پوچھا چچا کیا یار آ رہا ہے جواب دیا مقصود بھائی ً ۔ جب ہم اُٹھ کر آنے لگے تو انہوں نے پھر مجھے گہری نظروں سے دیکھا اور کہا کہاں ٹھہری ہو ؟ میں نے کہا ہوٹل میں ، بولے یہیں آ جاؤ ، اور ہم آخری بار اس حالت میں صہبا چچا کے مہمان بنے جب وہ چپ چاپ بیٹھے رہتے تھے . ان کی بیگم نے بتایا کہ کسی صدمے سے گزرے ہیں ، ٹرسٹ افکار کے کچھ ایسے دوستوں نے افکار پر قابض ہونا چاہا ، جن سے انھیں یہ امید نہ تھی
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں
ورنہ کیا بات کر نہیں آتی
( غالب )
میری پہلی نظم کرشن چندر مئی 1977 میں افکار ہی میں چھپی تھی ، اس کے بعد تا حیات صہبا چچا نے سال کےبارہ میں سے چھ شماروں میں مجھے شائع کیا۔

، تہ محض صہبا لکھنوی کی حوصلہ افزائی تھی یا میری خوش نصیبی کہ میں اس افکار میں چھپ رہی تھی ، جہاں ساحر لدھیانوی بھی چھپا کرتے تھے
میں پل دو پل کا شاعرہوں
پل دو پل مری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل مری جوانی ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حنیف فوق شبنم رومانی صہبا لکھنوی مجنوں گورکھپوری ڈاکٹر مقصود زاہدی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرحیم یار خان میں جرگے نے نوجوان کے قتل کا حکم دے دیا
Next Article مولانا فضل الرحمن ٹرک کی بتی اور 15فروری .. حیدر جاوید سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انجمن ترقی پسند مصنفین ملتان کے پہلے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرسید مقصود زاہدی کی برسی 6نومبرکومنائی جارہی ہے۔

نومبر 5, 2024

نامور شاعر و دانش ور ڈاکٹر مقصود زاہدی کو ہم سے بچھڑے چھبیس برس بیت گئے

نومبر 6, 2022

نام ور شاعرہ ، گردو پیش کی قلمی معاون ماہ طلعت زاہدی انتقال کر گئیں

جولائی 12, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.