ملتان : نام ور عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مجھے وزارت ملنے والی ہے ۔ وہ ضلع کچہری ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس کے فیصلےکے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ۔ مفتی عبدالقوی نے کہا کہ عدالت نے مجھے ثبوتوں کی عدم موجودگی پر بری کردیا ، میرے خلاف جرم میں شریک ہونے کی کوئی شہادت نہیں ملی ۔ وسیم نے اقرار جرم کیا ہے اس لیے اس کو سزا سنائی گئی ۔
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
تازہ خبریں:
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
- ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

