Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » آرٹس کونسلوں کے نام چپکے سے تبدیل : لفظ ” پنجاب “ کا اضافہ کر دیا گیا
اہم خبریں

آرٹس کونسلوں کے نام چپکے سے تبدیل : لفظ ” پنجاب “ کا اضافہ کر دیا گیا

ایڈیٹرستمبر 3, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Punjab-arts-council
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پنجاب کی تمام آرٹس کونسلوں کے نام خاموشی سے تبدیل کردیئے گئے ہیں اور ہر آرٹس کونسل کے نام کے ساتھ لفظ پنجاب کا اضافہ کردیاگیا ہے۔ملتان آرٹس کونسل کانام اب پنجاب آرٹس کونسل ملتان ہے۔ اسی طرح بہاولپور ، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، لاہور ، راولپنڈی ، فیصل آٰباد اوردیگرشہروں میں واقع آرٹس کونسلوں کے نام بھی تبدیل کردیئے گئے ہیں۔اس سلسلے میں ابھی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہونا باقی ہے۔تاہم کسی اعلان کے بغیر ناموں کی اس تبدیلی پر عملدرآمد شروع کردیاگیا ہے


۔یہ انکشاف ملتان آرٹس کونسل میں گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے سرائیکی مشاعرے کی رپورٹ شائع ہونے کے بعد اس وقت ہوا جب معروف دانشور اور کالم نگار میر احمد کامران مگسی نے اپنی رپورٹ میں تقریب کا احوال بیان کرتے ہوئے ملتان آرٹس کونسل کا نام پنجاب آرٹس کونسل ملتان تحریر کیا۔انہوں نے اپنی رپورٹ سے پہلے یہ نوٹ بھی تحریر کیاکہ یہ رپورٹ میرے پیشہ ورانہ فرائض کے مطابق ترتیب دی گئی ہے ۔اس کا میرے ذاتی افکار سے ہم آہنگ ہونا ضروری نہیں۔رپورٹ میں انہوں نے لکھا کہ پنجاب آرٹس کونسل ملتان میں سرائیکی مشاعرہ منعقد ہوا۔اس بارے میں جب سوشل میڈیا پر ان سے سوال کیاگیا کہ انہوں نے ملتان آرٹس کونسل کو پنجاب آرٹس کونسل ملتان کیوں لکھا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے انتظامیہ کی جانب سے اس کی ہدایت کی گئی تھی۔ان کے اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث کا آغاز ہوگیا کہ سرائیکی صوبے کے وعدے کے ساتھ برسراقتدار آنے والی حکومت نے سرائیکی وسیب میں کام کرنے والی آرٹس کونسلوں سے ان کی بنیادی شناخت بھی چھین لی ہے۔اس حوالے سے جب ملتان آرٹس کونسل کے ڈائریکٹر چوہدری طاہر محمود ارو ڈپٹی ڈائریکٹر سلیم قیصر سے رابطہ کیاگیا تو انہوں نےنام تبدیل ہونے کی تصدیق نہیں کی اور کہا ابھی ملتان آرٹس کونسل کا نام تبدیل نہیں کیا گیا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آرٹس کونسل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاقبال اور نیا نو آبادیاتی نظام ۔۔ ڈاکٹر محمد آصف کا وقیع مقالہ
Next Article صدر ایوب بنام صدر مشرف۔۔فیض عام/سہیل وڑائچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علمدار حسین بخاری کا خاکہ ۔۔ ذوالفقار علی بھٹی ( 2 ) اسلم انصاری ، انور جٹ اور ملتان آرٹس کونسل کا تذکرہ

نومبر 1, 2021

فنون لطیفہ کے فروغ میں سرگرم الحمرا آرٹس کونسل ۔۔ صبح صادق

جولائی 8, 2019

آج نام ور شاعر ، دانش ورفخرالدین بلے کی برسی ہے ۔۔ وفات : 28جنوری 2004ء

جنوری 28, 2018

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی اکتوبر 29, 2026
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟ اکتوبر 29, 2026
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 28, 2026
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری اکتوبر 28, 2026
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ اکتوبر 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.