Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلاول پیر پگارا کا ہے ؟ ۔۔ محمود احمد چوہدری
اختصاریئے

بلاول پیر پگارا کا ہے ؟ ۔۔ محمود احمد چوہدری

ایڈیٹرجون 17, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal and mariam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی جاتی امراء (رائے ونڈ) میں ملاقات ہوگئی ۔ ملاقات میں حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا اور متحد ہو کر چلنے پر اتفاق ہوا یہ ان دونوں کی دوسری ملاقات تھی اس سے پہلے مریم نواز افطار ڈنر پر بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر چکی ہیں ، یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب دونوں کے ابا جی جیل میں ہیں ایک پر منی لانڈرنگ اور دوسرے پر غیر قانونی ذرائع سے بیرون ملک اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں کی سیاست ماضی میں ایک دوسرے کی مخالفت پر قائم رہی اور دونوں جماعتوں کو ووٹ بھی ایک دوسرے کے مخالف ملے ہمیشہ دونوں جماعتیں ہر سیاسی میدان میں ایک دوسرے کی حریف رہی ہیں مگر سیاست اور وقت دونوں بہت بے رحم ہوتے ہیں نجانے کب اور کس وقت حالات پلٹا کھا جائیں اور ایک دوسرے کے حریف ایک دوسرے کے حلیف بن جائیں۔
بظاہر یہ ملاقاتیں حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوششیں نظر آتی ہیں مگر بادی النظر میں یہ دونوں اپنی اپنی بقاء کی سیاسی جنگ لڑ رہے ہیں تاکہ ملکی سیاست میں بھٹو اور نواز فیکٹر قائم رہے اور آگے جا کر کسی موقع پر دونوں میں سے ایک یا پھر باری باری اقتدار کا حصہ بن سکیں ۔ ان ملاقاتوں کا کیا نتیجہ نکلتا ہے اس کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا ۔ ہوسکتا ہے ماضی میں دونوں جماعتیں اپنا نام بھی تبدیل کر لیں اور دونوں لیڈر ”پاکستان پیپلز مسلم لیگ ”کے پلیٹ فارم سے سیاست کریں کیونکہ مجھے بڑے پیر صاحب آف پگارا کی وہ پیشن گوئی یاد آرہی ہے جو انہوں نے بلاول کی پیدائش پر کی تھی کہ بلاول ہمارا ہے اور ایک دن وہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیں نے اپنا ہی ہاتھ تھام لیا ۔۔ وسعت اللہ خان
Next Article اِذنِ رُخصت ( 1 ) ۔۔ سائرہ راحیل خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.