Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نالائق وزیراعظم نے مسائل میں اضافہ کیا : مریم نواز کا بہاول پور میں خطاب
اہم خبریں

نالائق وزیراعظم نے مسائل میں اضافہ کیا : مریم نواز کا بہاول پور میں خطاب

ایڈیٹرمئی 22, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بہاول پور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو نالائق اعظم قرار دیدیا۔بہاولپور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلیغ الرحمان کی اہلیہ اور ان کے ننھے سے بچے کے انتقال کا جو سانحہ رونما ہوا اس پر دلی تعزیت کرتی ہوں۔مریم نواز نے قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ اور ان کے دوست حمزہ کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر بھی دلی دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں قبائلی علاقے مہمند سے تعلق رکھنے والی بچی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر دیکھ کر میرا دل کانپ اٹھا۔ان کا کہنا تھا کہ ننھی بچی فرشتہ کے مزدور والد جب اسپتال گئے تو کوئی بچی کا پوسٹ مارٹم کرنے کو تیار نہیں تھا، پولیس اسٹیشن میں کوئی اس واقعہ کا مقدمہ درج کرنے کے لیے تیار نہیں تھا، ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ بچی سے زیادتی کے کیس میں جو کوتاہیاں ہوئی ہیں ان کا نوٹس لیا جائے۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ یہ تو کچھ خاندانوں کے ساتھ انفرادی سانحے ہوئے تھے لیکن ایک سانحہ پاکسانی قوم کے ساتھ بھی ہوا ہے، نالائقوں کی حکومت آنا بھی پاکستان کے 22 کروڑ عوام کیلئے سانحے سے کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ 10 مہینے ہو گئے پاکستان میں ایک بھی اچھی خبر سننے کو نہیں ملی، روز صبح اٹھتے ہیں تو گیس، بجلی اور ادویات مہنگی ہونے کی خبریں سننے کو ملتی ہیں، ملک کے 22 کروڑ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے دھرنوں اور سازشوں کے باوجود ملک کو کہاں سے کہاں پہنچایا، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے ان سے آج تک اپنی رہائی کے بارے میں ایک بار بھی نہیں کہا، انہوں نے ہمیشہ کہا کہ عوام کے دکھ درد میں شریک ہو۔وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں اس شخص کو وزیراعظم نہیں نالائق اعظم کہتی ہوں، نالائق اعظم کہتا تھا کہ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گا، نالائق اعظم نے بھیک نہیں مانگی بلکہ پورے ملک کی چابیاں آئی ایم ایف کے حوالے کر دیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت صرف دو چیزیں سستی ہیں، ایک پاکستانی روپے کی قیمت اور دوسری ہماری ملکی خود مختاری، ہمارا نالائق اعظم دوسرے ملکوں کے دورے کرنے نہیں جاتا بلکہ وہ پیسے مانگنے جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نالائق اعظم چوری کر کے چور دروازے سے آیا، اپوزیشن کی ایک افطاری پر ان کی ٹانگیں کانپنے لگ جاتی ہیں، ان کی جھینپ اور کپکپاہٹ نظر آ رہی ہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بہاول پور مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’’غم نہ کر، زندگی پڑی ہے ابھی‘‘۔۔نصرت جاوید
Next Article جنرل ضیاء الحق بنام خانِ اعظم۔۔فیض عام/سہیل وڑائچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز

جون 30, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.