Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عدنان صدیقی نے سری دیوی کی تصویر لگانے پر معذرت کر لی
اختصاریئے

عدنان صدیقی نے سری دیوی کی تصویر لگانے پر معذرت کر لی

ایڈیٹرمارچ 5, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
siri devi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: پاکستانی اداکارعدنان صدیقی کوسوشل میڈیا ویب سائٹ پربھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویرلگانا مہنگا پڑگیا۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی اداکارعدنان صدیقی کوبھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویرلگانے پر مداحوں سے معافی مانگنا پڑگئی۔اداکارنے انسٹاگرام پراپنی کواسٹارکی تصویرشئیرکی جس کے بعد انہیں مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارنے تصویرہٹاتے ہوئے وضاحت پیش کی اورکہا کہ انہوں نے اپنی کو اسٹارکی تصویرمحض ایک یاد کے طورپرلگائی تھی، پر مجھے اندازہ ہے کہ ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا لیکن اس کا ہرگزیہ مطلب نہیں کہ میں اپنے وطن کے ساتھ نہیں، میرا ملک سب سے اوپر ہے اورمیں پاکستان پر فخرکرنے والا شہری ہوں۔
اداکارنے کہا کہ اگرانہیں کبھی انتخاب کرنا ہوتو وہ ہمیشہ ملک سرفہرست ہوگا۔ مجھے اندازہ ہے تصویر شئیر کرانے کا وقت غلط تھا، اس لیے ملک کی عظمت کے لیے اسلیے میں نے وہ پوسٹ ہٹادی ہے۔واضح رہے کہ فلم ’’مام‘‘ میں سری دیوی کے ہمراہ پاکستانی اداکارہ سجل علی اوراداکارعدنان صدیقی بھی کاسٹ میں شامل تھے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سری دیوی عدنان صدیقی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاک بحریہ نے بھارتی آبدوز بھی بھگا دی
Next Article جیش محمد کے خلاف کار روائی، مسعود اظہر کے بیٹے اور بھائی سمیت 44 افراد زیر حراست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رمضان ٹرانسمیشن : سری دیوی ،عرفان خان، عدنان صدیقی کا مذاق اڑانے کے بعد عامر لیاقت نے معافی مانگ لی

مئی 2, 2020

سری دیوی کی پراسرار موت اور بونی کپور ۔۔ طاہر سرور میر

مارچ 3, 2018

سری دیوی کی موت اور شکوک و شبہات : لاش باتھ ٹب میں تھی بھارتی اخبار

فروری 26, 2018

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.