Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اگست 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نفسیاتی مسائل کیوں بڑھ رہے ہیں‌؟ حنا شہزادی
اختصاریئے

نفسیاتی مسائل کیوں بڑھ رہے ہیں‌؟ حنا شہزادی

ایڈیٹرفروری 17, 20173 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles of hina shehzadi at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

موجودہ دور میں ہمارے ملک میں نفسیاتی مسائل کی بھر مار ہے۔ ڈپریشن اینکز ائٹی اور سٹریس ایسے نفسیاتی مسائل ہیں جنہیں ہم عام الفاظ میں ٹیشن بھی کہتے ہیں۔ اداسی محسوس کرنا، کسی کام میں دل نہ لگنا، رونے کو دل کرنا، مایوسی بڑھ جانے میں خودکشی کا رجحان ہمارے معاشرے میں عام ہے۔ بے سکونی، گھبراہٹ، دل نہ لگنا، اینکزائٹی کی علامات ہیں۔ پاکستان میں ہر سماجی طبقہ نفسیاتی مسائل کا شکار نظر آتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی صورتحال پچیدہ ہوتی چلی جا رہی ہے۔ ان نفسیاتی مسائل کے ذمہ دار اکثر ہمارے حالات اور معاشرتی برائیوں کی صورت میں نظر آئے ہیں۔ نفسیاتی مسائل ہر طبقے میں ہر عمر کے لوگوں میں ہوتے ہیں۔ جن میں بچے بھی شامل ہیں خصوصاً ٹین ایجرز میں ڈپریشن اور نفسیاتی مسائل کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ دوسرے ممالک کی نسبت ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل کی شرح بہت زیادہ ہے اور اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں مسائل کی فہرست بہت لمبی ہے۔ ہم معاشی مسائل اور سماج میں موجود غلط رسم و رواج میں جکڑے ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمارا مشترکہ خاندانی نظام بھی تیزی سے ابتری کا شکار ہو گیا ہے۔ جہاں پر لوگوں میں پیار و محبت کی بجائے روپے پیسے کی اہمیت زیادہ ہے۔ پاکستان میں خاندانی وقار اور عزت قائم نہیں رہی جو پہلے کسی بھی خاندان کی شان اور وقار تھی اب اسی کی جگہ روپے پیسے نے لے لی ہے۔ نفسیاتی عارضوں کے بڑھنے کی ایک وجہ مہنگائی اور معاشی حالات ہیں۔ آج کل کے حالات میں ایک فرد کی کمائی میں گھر کا خرچ چلانا بہت مشکل ہو گیا ہے اور اگر اس فرد کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آ جائے تو پورے کا پورا خاندان ڈپریشن میں تو جاتا ہی ہے۔ بعض دفعہ والدین خود اپنے بچوں کو مار کر خود کو ختم کر لیتے ہیں جو مایوسی کی انتہا ہے۔ موجودہ ریسرچ کے مطابق بچوں میں نفسیاتی عارضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اس کی بڑی وجہ والدین کے جھگڑے اور بچوں پر بے جا پابندیاں اور دباﺅ بھی بچوں کو ڈپریشن میں مبتلا کرتا ہے۔ جب بچے اپنے والدین کی امیدوں پر پورا نہیں اُتر پاتے تو وہ یا تو شدید قسم کے ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور یا پھر خودکشی کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔ اور خودکشی کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس لئے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے اور بچوں کے درمیان دوستانہ ماحول بنائیں اور اپنے بچوں کی تمام پرابلمز کو شئیر کرے تاکہ اُن کے بچے کسی قسم کے ڈپریشن کا شکار نہ ہو۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک بھر میں سوگ اور کریک ڈاؤن : سیہون میں ہنگامے
Next Article یہ خود کشوں کی فوج ہے ، یہ بزدلوں کی فوج ہے ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ

اگست 23, 2026

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.