کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے کا سکہ جاری کر دیا، سکے کے پیچھے ’’ ہمارا ایمان، کرپشن فری پاکستان ‘‘ لکھا گیا ہے۔ آے آر وائی نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرپشن ڈے کے موقع پر اسٹیٹ آف پاکستان کی جانب سے 50 روپےکا خصوصی سکہ جاری کیا گیا ، سکے کی تیاری میں خصوصی طور پر کاپر اور نکل کی دھات کو استعمال کیا گیا ، سکے میں 75 فیصد کاپر جبکہ 25 فیصد نکل کی دھات کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دہ اس سکے کا وزن 13.5 گرام ہے جبکہ اس کی موٹائی 30.0 ملی میٹر ہے۔ سکے کے ارد گرد اردو میں اسلامی جمہوریہ پاکستان لکھا گیا ہے جبکہ سکہ نہایت خوبصورت اور دلکش ڈیزائن میں بنایا گیا ہے
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

