Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نام کی خواہش اور احساس کمتری کے مارے ایڈیٹر ۔۔ رضی الدین رضی
اختصاریئے

نام کی خواہش اور احساس کمتری کے مارے ایڈیٹر ۔۔ رضی الدین رضی

ایڈیٹرستمبر 5, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles. columns and poetry of razi ud din razi at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہمیں صحافت سے منسلک ہوئے تین عشروں سے زیادہ کا عرصہ بیت چکاہے ۔جب کہ اخبارات میں ہمارا نام 1978ء سے شائع ہو رہا ہے کہ جب ہم آٹھویں جماعت میں پڑھتے تھے ۔ اس سارے عرصہ کے دوران اپنا نام یا تصویر اخبار میں دیکھنے کی خواہش ہم نے جی بھر کے پوری کی۔ اپنا ہی نہیں اپنے دوستوں اوراستادوں کے نام بھی ہم نے جی بھر کے شائع کئے ۔ جہاں اختیار تھا وہاں مخالف کا نام بھی نظر انداز نہ ہونے دیا کہ ہمیں‌ہمارے استادوں نے بتایا تھا کہ کسی کا نام حذف کرنے سے کسی کے نام کو مٹایا نہیں کیا جا سکتا ۔ پھر اخبارات پر زوال آیا تو ہم نےسوشل میڈیا پر اپنا ہی آن لائن اخبار شروع کر لیا جس کی ”سرکولیشن“ ملتان کے تمام اخبارات کی مجموعی اشاعت سے زیادہ ہے۔ اس کے باوجود جب احساس کمتری کا مارا ہوا کوئی ایڈیٹر کسی خبر میں سے ہمارا نام کاٹتا ہے تو ہم اس سے لطف لیتے ہیں ۔شہر میں کسی ادیب یا شاعر کے انتقال کی مصدقہ خبر اس کے حالات زندگی اور ادبی خدمات کی تفصیل بھی تمام اخبارات کوہمیشہ ہم سے ہی ملتی ہے لیکن اسے ایڈیٹر صاحبان اپنی اپنی ” پالیسی “ کے مطابق مناسب ردوبدل کے بعد شائع کرتے ہیں اور اگر تعزیتی خبر میں ہیڈ آفس کو شکایتی فون کرنے والےکسی شاعر یا متشاعر کا نام شامل نہ ہو تو اس کا نام شامل کر کے خبر کو ”قابل اشاعت “ بنایا جاتا ہے کہ اگر اس نے ” اوپر “ فون کر دیا تو جواب طلبی ہو جائے گی ۔ آج ہی ایک صاحب نے دو قومی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی جانب ہمیں متوجہ کیا اور چسکہ لینے کے لئے دریافت سوال کیا کہ ” سر جی جنگ والوں کا مسئلہ تو سمجھ آتا ہے کہ اس کے ایڈیٹر ظفر آہیر صاحب کے ساتھ پریس کلب کےمعاملات میں آپ کا اختلاف ہے ۔ لیکن دنیا اخبار میں تو آپ کے دوست امجد بخاری ایڈیٹر ہیں ۔ وہ ہمیشہ آپ کا نام کیوں کاٹتے ہیں ؟ ہم نے چسکہ لینے والے کوبتایا کہ امجد بخاری تو ہم سے پوچھ کر ہمارا نام خبر سے کاٹتے ہیں کہ کہیں ہمارے نام کی بےحرمتی نہ ہو جائے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیوم دفاع اور سرائیکی وسیب (1):وسیب/ظہور دھریجہ
Next Article حسین سحر کا گھر، مکان میں کیسے تبدیل ہوا؟ : کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.