Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران کی سادہ اکثریت کیسے ختم ہوئی؟ : چَنگی گَل / کاشف رفیق
اختصاریئے

عمران کی سادہ اکثریت کیسے ختم ہوئی؟ : چَنگی گَل / کاشف رفیق

ایڈیٹراگست 2, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

الیکشن ہوچکے۔۔نتائج آچکے۔۔سیاسی جماعتوں کی عددی پوزیشن واضح ہوچکی۔۔۔اب جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہےاپوزیشن انتخابات پر تحفظات کا رونا بھی روتی نظر آتی ہے اور پارلیمنٹ کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایوان میں جانے کو بھی بیتاب ہے خیر یہ حالات کس کروٹ بیٹھتے ہیں اس کا فیصلہ اگلے چند روز میں ہوجائےگا۔۔ میرا رونا تو عمران خان کے مینڈیٹ سے متعلق ہے۔۔ میں پچھلے کئی برسوں سے یہ لکھ رہا ہوں کہ پاکستانی ووٹ بینک عمران ،نواز، بھٹوخاندان جیسے سیاسی خانوادوں کا ہے۔۔ ہر حال میں انتخابی معرکہ مارنے والے شاطر لوگ عوام کا موڈ دیکھ کرپارٹی کا پلیٹ فارم چُنتے ہیں اور یہ روایت پرانی ہے۔۔ ان شاطرسیاسی مداریوں نے پی پی اور ن لیگ میں مزے لینے کے بعد تحریک انصاف کا جھنڈا اُٹھا لیا۔۔وجہ کرپشن کے خلاف جہاد،انصاف کا بول بالاکرنا نہیں تھا صرف اورصرف اسمبلیوں میں اگلے پانچ سال گزارنے تھے۔۔ ان شاطر مداریوں کے کچھ ہمراہی پہلے ہی خان کا قُرب حاصل کرچکے تھےبس اُن کے ذریعےعمران کو الیکٹیبلز کا پکا راگ سنایا گیاجس میں عمران خان مدہوش ہوگئے،بس پھر تو یہ الیکٹیبلز خشک پتوں کی مانند بنی گالہ کے آنگن میں گرنے لگے ۔۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے موقعے پر یہی شاطر سیاستدان آستینیں چڑھا چڑھا کرببانگ دہل جیتنے کے نعرے لگانے لگے۔۔ان نعروں کی گونج میں عمران خان زمینی حقائق سے دور ہوتے چلے گئے!کپتان نے زمینی حقائق کوجاننے کےلیےسروے کی ٹرم کاسہارا لیا مگران شاطر کہانی بازوں نے وہاں پربھی سیٹینگ کرلی !آخری تُرب کا پتہ کھیلتےہوئےیہ فیصلہ کرایا گیا کہ ایم این اے کی مرضی سے ایم پی ایز کو ٹکٹ ملیں گے ۔دوسرے لفظوں میں عمران کی 22 سالہ جدوجہد کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا گیا۔۔ ان حقائق کو مدنظر رکھ کر ٹکٹیں دیدی گئیں لیکن ہر حلقے میں جنگ وجدل شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں لاہور،10گوجرانولہ،6سیالکوٹ،5سرگودھا،5 اور منڈی میں 1 نشست ہارنی پڑی،ساہیوال ڈویژن 8 اور قصور سے 3 نشستوں پر شکست ہوئی۔۔۔اب ان تمام نشستوں کو جمع کرلیں تو تعداد37 بنتی ہے۔۔ پی ٹی آئی کے پاس 116 نشستیں موجود ہیں 37 میں سے آدھی ہی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں تحریک انصاف جیت لیتی تو عمران خان سادہ اکثریت لیکر وزیراعظم بن سکتے تھے مگر الیکٹیبلز کا راگ الاپنے والے اور انہیں ٹکٹ دلوانے والے شاید عمران کی مضبوط حکومت نہیں چاہتے تھےیاد رہے یہی وہ اضلاع ہیں جہاں الیکٹیبلز کی بھرمار تھی!!

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان مرا رومان : یادیں ( 21 ) ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article کچھ چکنی چپڑی ترقی پسندی کے بارے میں ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.