Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اگست 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق
  • ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فاطمہ کے جنم دن پر بھٹو صاحب کا تذکرہ ۔۔ زابر سعید بدر
اختصاریئے

فاطمہ کے جنم دن پر بھٹو صاحب کا تذکرہ ۔۔ زابر سعید بدر

ایڈیٹرجنوری 5, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میری بیٹی فاطمہ کا آج تیرھواں جنم دن ہے اور اسے میں سالگرہ کی مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ یہ بتا رہا ہوں کہ آج ایک بہت بڑے انسان کا بھی جنم دن ہے جو آج اگر ہم میں ہوتےتو ان کی عمر 89 سال ہوتی پھر میں نے اسے بتایا کہ وہ عجیب لوگ تھے جنھوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کی جو نہ کبھی رکے اور نہ ہی ان کو جھکایا جا سکا۔ یہ وہ لوگ ہیں جو صدیوں کی تاریخ لئے پیدا ہوتے ہیں اور اپنی جراتوں سے زمانے کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں ان کا ہونا ہی بہت مبارک ہوتا ہے ان کا خمیر بھی غیرت اور حمیت سے اٹھتا ہے ۔ ان کو کوئی مسخر نہیں کر سکتا لوگ مسخر ہو جاتے ہیں ان کی کرشماتی شخصیت کے آگے بڑے بڑے چھوٹے پڑ جاتے ہیں ۔وہ گرجتے تو وقت ٹھہر سا جاتا ہے صدیاں ان کے جانے کے بعد ماتم کناں رہتی ہیں پاکستان نے دو ایسی شخصیات دیکھی ہیں ایک اس کے بانی حضرت قائد اعظم محمد علی جناح اور دوسرے اہل پاکستان کو ایٹم بم کا تحفہ دینے کی پاداش میں اپنوں ہی کے ہاتھوں پھانسی کے پھندے پر جھولنے والے ذوالفقار علی بھٹو جن کی آج 89ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ آج اگر یہ عظیم انسان اس فانی دنیا میں ہوتا شاید پاکستان کی تاریخ کا دھارا کسی اور رخ بہہ رہا ہوتا افسوس ہنری کیسنجر کی دھمکی کو عملی جامہ بھی اپنوں کے ہاتھوں ہی پہنایا گیا پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے اس مرد مجاہد کو سکیورٹی رسک کہا جاتا رہا اس مظلوم کا عدالتی قتل کیا گیا عدالت میں اس کی تذلیل کی گئی جسٹس نسیم حسن شاہ مرحوم اعتراف کر چکےہیں کہ ان پر حکومت کا بے حد دباؤ تھا آخر یہ کیسا انصاف تھا؟انصاف کا خون کیا گیا اور آج بھی ہر پاکستانی کی گردن پر اس مظلوم وزیر اعظم کے خون ناحق کے دھبے ہیں آہ اس کی بیٹی جو چاروں صوبوں کی زنجیر تھی وقت کا سب سے بڑا آمر اس سے خوفزدہ تھا اسے ہروانے کے لئے 9 ستارے جمع کئے گئے لیکن اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم
کا اعزاز اس کو مل گیا کوئی بھی اس بھٹو ازم کی قوت کو نہ سمجھ سکا اور نہ ہی روک سکا اور آج بھی بھٹو زندہ ہے اور جب تک سورج اور چاند روشنی دیتے رہیں گے بھٹو کی کرشماتی شخصیت کا طلسماتی حصار اہل دل کے ساتھ رہے گا ۔ کروڑوں دلوں کا شہنشاہ آج بھی ذوالفقار علی بھٹو ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ کہاں ہیں وہ آمر اور ان کے حواری جو بھٹو اور اسکی بیٹی کو ختم کرنے نکلے تھے آج ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں ہے.جو لوگ دلوں میں دھڑکنیں بن کر زندہ رہ رہتے ہیں وہ نسلوں کے ساتھ زمانوں کا سفر طے کرتے ہیں اور امر ہو جاتے ہیں محبت جب عقیدت بنتی ہے تو فاتح عالم بن جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ آج کروڑوں آنکھیں شہید جمہوریت قائد عوام کو یاد کر کے اشک بار ہیں لاکھوں افراد رب کائنات کے حضور اس مظلوم کے لئے دعا گو ہیں بقول احمد ندیم قاسمی

وہ عجیب لوگ وہ قافلے
جو نہ رُک سکے نہ بھٹک سکے
جو چمن سجا کے چلے گئے
جو وطن بنا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
ہمیں یاد ہیں
میری گڑیا اب میری آنکھوں سے آنسو پونچھ رہی ہے میں نے اسے بے اختیار اپنے سینے سے لگا لیا ہے اور دل میں ایک سکون کا احساس ہے جو جیسے ٹھہر گیا ہے مجھے اطمینان بھی ہے کہ میں نے اگلی نسل تک چمن سجانے والوں کی یاد منتقل کر دی ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیونس خان : ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک میں سنچری کا اعزاز
Next Article ۔عقیدوں کا گورکھ دھندا اور مقصود بیگم۔ تحریر سبط حسن گیلانی۔
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق

اگست 26, 2026

ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم

اگست 26, 2026

خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ

اگست 26, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق اگست 26, 2026
  • ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم اگست 26, 2026
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ اگست 26, 2026
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.